Home / Daily Pakistan (page 82)

Daily Pakistan

نواز شریف سارے نظام کو شکست دے کرلندن میں بیٹھ کر پاکستان کے سسٹم پر ہنس رہا ہوگا، اسلام آباد ہائیکورٹ

نوازشریف کا بیرون ملک جانا پورے نظام کی تضحیک ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیلوں کے کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ نوازشریف کا بیرون ملک جانا پورے نظام کی …

Read More »

ٔپاکستان میں کرکٹ ایک بار پھر کرپشن کی زد میں، پی ایس ایل ون اور ٹو میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں

پارلیمنٹ کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں پی ایس ایل ون اور ٹو میں 2 ارب77 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف میں صرف نگرانی کرتا ہوں، ادارہ کے ہر معاملہ میں مداخلت نہیں کرتا،احسان مانی کے بیان پر پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی سخت برہم آپ ادارے کے ذمہ دار …

Read More »

ہائی کورٹ کا بھارت میں گیارہ پاکستانی ہندوؤں کے قتل کے خلاف درخواست میں وفاق کو نوٹس

ہائی کورٹ کا بھارت میں گیارہ پاکستانی ہندوؤں کے قتل کے خلاف درخواست میں وفاق کو نوٹس عدالت عالیہ نے سیکریٹری خارجہ، سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا اقوام متحدہ کے قوانین کی خلاف ورزی ہورہی ہے، جلد تمام سفارتکاروں کا ایک اجلاس بلا رہا ہوں، …

Read More »

کور نا کے مزید پانچ مریض چل بسے ،747 نئے کیسز رپورٹ سامنے آگئے

کور نا کے مزید پانچ مریض چل بسے ،747 نئے کیسز رپورٹ سامنے آگئے اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں کور نا کے مزید پانچ مریض چل بسے ،747 نئے کیسز رپورٹ سامنے آگئے ۔ بدھ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے تازہ اعدادوشمار …

Read More »

شاہد خان عباسی نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ، متعلقہ ریکارڈ پیش کر دیا ، سوالوں کے جواب دیئے

شاہد خان عباسی نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ، متعلقہ ریکارڈ پیش کر دیا ، سوالوں کے جواب دیئے پاکستان میں گرفتاری کسی بھی وقت ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ شہباز شریف کا ٹرائل چل رہا ہے اور گرفتار کرلیا ، سابق وزیر اعظم جو سرکاری آفسر ایمانداری …

Read More »

شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا خان نے “کالی اور بدصورت” کہنے پر انسٹاگرام پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا

شاہ رخ خان اور گوری خان کی صاحبزادی سوہانا خان نے “کالی اور بدصورت” کہنے پر انسٹاگرام پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا. انہوں نے کہا کہ لوگ اسے کالی اور بدصورت کہتے ہیں اور ان کی سکن پر تبصرہ کرتے ہیں لیکن انہوں نے فیصلہ کیا ہے …

Read More »

افغانستان میں داعش کے حملوں کے باعث سکھوں اور ہندوؤں کی تعداد کتنی رہ گئی؟ خوفناک انکشاف

افغانستان میں داعش کے حملوں کے باعث اقلیتوں کی نقل مکانی داعش کے حملوں کے باعث افغانستان میں ہندو و سکھوں کی تعداد صرف 700 رہ گئی کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان میں داعش کے بڑھتے خطرات اور حملوں کے باعث ہندوو¿ں اور سکھوں کی بڑی تعداد افغانستان چھوڑ …

Read More »

آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جھڑپوں میں شدت آ گئی

آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جھڑپوں میں شدت آ گئی آذربائیجان سے جھڑپوں میں مزید 30 آرمینیائی جنگجو ہلاک، مارے گئے افراد کی مجموعی تعداد 85 تک پہنچ گئی باکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جھڑپوں میں شدت آ گئی، گولہ باری سے آرمینیا کے مزید …

Read More »
Skip to toolbar