اسلام آباد: ڈی چوک احتجاج کے معاملے میں تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے دو مقدمات میں گرفتار 95 ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے ایک مقدمے میں 9 ملزمان کو رہا کر دیا جبکہ 3 ملزمان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ دوسرے مقدمے میں 8 ملزمان کو رہا کیا گیا جبکہ 75 ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ وکیل انصر کیانی نے عدالت سے درخواست کی کہ 4 کم عمر ملزمان کو بھی رہا کیا جائے۔ عدالت نے کم عمر بچوں کے حوالے سے پولیس سے فوری تفصیلات طلب کر لیں اور پولیس کو ہدایت کی کہ گرفتار 75 ملزمان میں جو بچے ہیں انکے متعلق عدالت کو آگاہ کیا جائے۔
Tags #انسداد دہشت گردی عدالت #پولیس #جسمانی ریمانڈ #ڈی چوک احتجاج #عدالت #کراچی کمپنی پلیس #ملزمان احتجاج پاکستان
Check Also
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے 307افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری
مجموعی طور پر 74گھروں کو نقصان پہنچا ،63جزوی طور پر متاثر ہوئے ،11گھر مکمل طور …
پنجاب کے وسائل کے پی حکومت، عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں: مریم کا علی امین کو فون
لاہور: (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور …
سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دالخراش اورافسوسناک سانحہ ہے ‘ نواز شریف
دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ‘ صدر پاکستان …
امیربالاج قتل کیس ،نامزد ملزم گوگی بٹ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی سیشن عدالت نے امیربالاج قتل کیس میں نامزد ملزم عقیل …
پنجاب کے دریائوں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب
تربیلا 98فیصد، منگلا 68فیصد بھر گیا، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی ہدایات جاری کردیں …
چین کا لیٹن آٹو گروپ پنجاب میں ای وی سمال کار مینوفیکچرنگ کا کارخانہ لگائے گا،شافع حسین
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے …
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media

