Home / پاکستان / میگا منی لانڈرنگ، آصف زردار ی اور فریال تالپور پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر

میگا منی لانڈرنگ، آصف زردار ی اور فریال تالپور پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر

میگا منی لانڈرنگ، آصف زردار ی اور فریال تالپور پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مو¿خر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ کی جا سکی۔

احتساب عدالت نمبر دو کے جج اعظم خان کی عدم دستیابی کے باعث آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔آصف علی زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم کی کارروائی 29 جولائی تک موخر کر دی گئی۔ملزم عبدالغنی مجید اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے جب کہ ایک ملزم کی پلی بارگین رپورٹ بھی آئندہ سماعت پر پیش کیے جانے کا امکان ہے

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

نامعلوم افراد کی aاداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق

فیصل آباد (غیلی پاکستان آن لائن) نامعلوم افراد نے سٹیج اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ …

Skip to toolbar