Home / پاکستان / پہنچی وہیں پہ خاک، جہاں کا خمیر تھی، تحریک انصاف کی عظمی کاردارکا نیا سیاسی قائد کون؟

پہنچی وہیں پہ خاک، جہاں کا خمیر تھی، تحریک انصاف کی عظمی کاردارکا نیا سیاسی قائد کون؟

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کی سابق رکن اسمبلی عظمی کاردار نے باضابطہ طور پر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی ۔ عظمی کاردار نے ماڈل ٹائون میں مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات کر کے باضابطہ مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کیا ۔مریم نواز نے عظمی کاردار کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہوئے اپنی میڈیا ٹیم میں شامل کردیا ۔ مریم نواز نے عظمی کاردار کو مسلم لیگ (ن) کی قومی میڈیا پر بھرپور ترجمانی کی ذمہ داری بھی سونپی ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

پاکستان سپر لیگ سیزن کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40رنز سے شکست دیدی

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے اہم میچ میں لاہور قلندرز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar