Home / پاکستان / نیشنل ہائی وے اتھارٹی کرپشن سکینڈل کیس میںنو ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کرپشن سکینڈل کیس میںنو ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کرپشن سکینڈل کیس میں نو ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہورپاریل 26(ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں 60 ملین کرپشن سکینڈل کیس میں نو ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی مزید توسیع کر دی جبکہ عدالت نے آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کیے جانے کے حوالے سے حتمی بحث رکھلی ۔

ملزمان میں ایل اے سی نوید مراد،ڈپٹی اکاﺅنٹس آفیسر حسن محمود،محمد فاروق اور اسٹنٹ فنانس آفیسر محمد اسماعیل، شوکت حسین اور اعجاز احمد وغیرہ شامل ہیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

پاکستان سپر لیگ سیزن کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40رنز سے شکست دیدی

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے اہم میچ میں لاہور قلندرز …

Skip to toolbar