Home / پاکستان / مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کیس کے اہم ملزم عزیزالرحمان اور ان کے بیٹوں سمیت 7 ملزموں پر فرد جرم عائد

مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کیس کے اہم ملزم عزیزالرحمان اور ان کے بیٹوں سمیت 7 ملزموں پر فرد جرم عائد

مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کیس کے اہم ملزم عزیزالرحمان اور ان کے بیٹوں سمیت 7 ملزموں پر فرد جرم عائد
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کیس کے اہم ملزم عزیزالرحمان اور ان کے بیٹوں سمیت 7 ملزموں پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ رانا راشد نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کیس کے اہم ملزم عزیزالرحمان اوران کیبیٹوں سمیت 7 ملزموں پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ ملزم عزیزالرحمان اوران کے بیٹوں سمیت تمام ملزمو ں کا عدالت میں صحتِ جرم سے انکار۔عدالت نے آئندہ سماعت پر سرکاری وکیل کو گواہان کو پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے کیس کی سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی کردی ۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

پاکستان سپر لیگ سیزن کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40رنز سے شکست دیدی

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے اہم میچ میں لاہور قلندرز …

Skip to toolbar