Breaking News
Home / پاکستان / عتکاف، شب قدر، نماز عید سے متعلق ایس او پیز جاری کرنے کا فیصلہ

عتکاف، شب قدر، نماز عید سے متعلق ایس او پیز جاری کرنے کا فیصلہ

عتکاف، شب قدر، نماز عید سے متعلق ایس او پیز جاری کرنے کا فیصلہ

عیدکی چھٹیوں میں سیاحتی مقامات،پبلک پارکس، ہوٹلز،شاپنگ مالزبند رہیںگے

اسلام آباد اپریل 27 (ڈیلی پاکستان آن لائن) این سی اوسی کی ہدایت پر وزارت داخلہ کی جانب سے عتکاف، شب قدر، نماز عید سے متعلق ایس او پیز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔

وزارت داخلہ کے مطابق 8 مئی سے 16 مئی تک تمام سیاحتی مقامات بند کرنےکا فیصلہ کرلیا گیا ،عیدکی چھٹیوں میں سیاحتی مقامات،پبلک پارکس، ہوٹلز،شاپنگ مالزبند رہیںگے،عید تعطیلات کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند رہے گی،صرف گلگت بلتستان کے شہریوں کو اپنے علاقوں میں جانے کی اجازت ہوگی ،شمالی علاقہ جات، مری، سوات، گلیات، سی ویو جانےوالے راستے بند رہیں گے،عید تعطیلات کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

User Rating: Be the first one !

About Muzaffar Ali

Check Also

ملک کے لئے پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ بھی مہلک ثابت ہو رہا ‘مسرت جمشید چیمہ

ڈٹ کر تمام تر فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں،انشااللہ ان بوگس کیسز میں سرخرو …

سائلین کو انصاف کی بروقت فراہمی کے لئے عدالتوں میں ججز کی تعداد پوری کی جائے ‘پنجاب بار کونسل

عوام میں مایوسی بڑھتی جارہی جس کا سدباب کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے …

سویلینز کا ملٹری ٹرائل: آج کل جلائو گھیرائو اور توڑ پھوڑ فیشن بن چکا، جسٹس حسن اظہر

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق …

لیبیا کشتی حادثہ،ڈوبنے والے 73میں سے 63پاکستانی تھے، بیشتر جاں بحق ہوگئے، دفتر خارجہ

کشتی پر سوار افراد میں 10بنگلادیشی بھی شامل تھے، جاں بحق ہونیوالوں کی اکثریت کا …

سائنس وٹیکنالوجی کی دنیا میں خواتین کا کردار ناگزیر ہے’مریم نواز شریف

ترقی کے لئے اپنی بیٹیوں کو جدید علوم اور آئی ٹی کی مہارتوں سے آراستہ …

بشریٰ بی بی کو صرف عمران خان سے مخلص ہونے کی سزا دی جا رہی ہے،تمام حربے ناکام ہونگے ‘مسرت جمشید چیمہ

شوہر سے ملاقات کی اجازت نہ گھر سے کوئی چیز پہنچنے دی جا رہی ، …

Skip to toolbar