Breaking News
Home / پاکستان / شہبازشریف کی کوٹ لکھپت جیل میں حمزہ شہباز سے ملاقات

شہبازشریف کی کوٹ لکھپت جیل میں حمزہ شہباز سے ملاقات

شہبازشریف کی کوٹ لکھپت جیل میں حمزہ شہباز سے ملاقات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کوٹ لکھپت جیل میں اپنے صاحبزادے حمزہ شہباز سے ملاقات کی ۔

شہباز شریف نے جیل میں حمزہ شہباز سے طبیعت کے بارے میں دریافت کیا ۔اس موقع پرمسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاءاللہ تارڑ بھی پر موجود تھے ۔

شہبازشریف کو ٹ لکھپت جیل میں حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد اے پی سی میں شرکت کےلئے اسلام آباد روانہ ہوگئے ۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

پیپلز پارٹئ کے رہنما خورشید شاہ کا نواز شریف کو ہیرو بننے کا انوکھا مشورہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما خورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ میاں صاحب …

Skip to toolbar