شوگرملزایسوسی ایشن کی انٹرا کورٹ درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ (آج) سنایا جائےگا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے خلاف شوگرملزایسوسی ایشن کی انٹرا کورٹ درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ (آج) منگل کو سنایا جائےگا.
جسٹس عامر فاروق شوگر ملز کمیشن کی انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ سنائیں گے.
عدالت نے چوبیس جولائی کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔