Breaking News
Home / Tag Archives: #SupremeCourt (page 2)

Tag Archives: #SupremeCourt

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک اور اہم خط

آئینی بینچ میں ججز کی شمولیت کا پیمانہ طے ہونا چاہیے، ججز تعیناتی میں انٹیلی جنس ایجنسی سے رپورٹ لینے کی مخالفت اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)جوڈیشل کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک اور خط سامنے آ گیاجس میں اہم امور …

Read More »

ریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف، ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ

وزیراعظم کے قتل سے بڑا جرم کیا ہوسکتا ہے؟ کسی کو ذمہ دار قرار دے کر سزا دی جانی چاہیے تھی، سپریم کورٹ کے جج کے ریمارکس ریاست کی کیا بات کریں؟ 3 وزرائے اعظم مارے گئے، تینوں وزرائے اعظم کے کیسز کا کیا بنا؟، جسٹس جمال خان مندو خیل …

Read More »

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پر الزامات کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کر دیا گیا، ان پر کون کون سے الزامات لگے ہیں، اس کی تفصیلات سامنے آگئی ہے۔فیض آباد دھرنے سے متعلق فیض حمید کا نام اس وقت منظر عام پر آیا جب ان پر …

Read More »

فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن کی نئی سہولت متعارف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک میں فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن کی نئی سہولت متعارف کرا دی۔پی ٹی اے نے موبائل نمبر کے ذریعے وی پی این رجسٹریشن کی سہولت دے دی جس کے بعد سٹیٹک آئی پی ایڈریس نہ رکھنے والے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے ہم ڈٹے رہیں گے ،حق لے کر رہیں گے: مسرت چیمہ

رہا ہو کر بانی پی ٹی آئی کارکنوں کی قربانی کا صلہ دیں گے،عمران خان جو لائحہ عمل دینگے قوم من و عن عمل کریگی پی ٹی آئی سینئر رہنما کی جمشید اقبال چیمہ ، وکلاء کے ہمراہ انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو لاہور( ڈیلی پاکستان آن …

Read More »

پولیس افسر کی14 سال لڑکے سے مبینہ جنسی زیادتی،گرفتار کر لیا گیا

پشاور/بونیر(این این آئی) خیبرپختونخوا ہ کے ضلع بونیر میں ایک پولیس افسر نے 14 سالہ لڑکے مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے جسے معطل کر کے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق درج ایف آئی آر کے متن میں نوجوان کے حوالے سے لکھا گیا ہے کہ …

Read More »

سویلینز کا ملٹری ٹرائل ،7رکنی آئینی بنچ 9دسمبر کو انتہائی اہم اپیلوں پر سماعت کرے گا

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان کی آئینی بینچز کمیٹی نے سویلین کے ملٹری ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے لیے 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی 9 دسمبر کو انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت …

Read More »

سپریم کورٹ سے نواز شریف کے لیے بڑا ریلیف، اب کرپٹ سیاستدانوں کے لیے نااہلی تاحیات نہیں ہو گی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کا فیصلہ سناتے ہوئے تاحیات نااہلی ختم کر دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کمرہ عدالت میں مختصر فیصلہ سنایا۔ فیصلے میں سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی ختم کر دی، سپریم کورٹ نے 6 ایک …

Read More »
Skip to toolbar