Home / Tag Archives: #SupremeCourt

Tag Archives: #SupremeCourt

سپریم کورٹ سے نواز شریف کے لیے بڑا ریلیف، اب کرپٹ سیاستدانوں کے لیے نااہلی تاحیات نہیں ہو گی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کا فیصلہ سناتے ہوئے تاحیات نااہلی ختم کر دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کمرہ عدالت میں مختصر فیصلہ سنایا۔ فیصلے میں سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی ختم کر دی، سپریم کورٹ نے 6 ایک …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر کے بنیادی حقوق پامال کیے گئے، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی 9 مئی کو گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا جس میں کہاگیاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر کے بنیادی حقوق پامال کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پاکستان کوئی بنانا ری پبلک نہیں،وکلاء آزاد عدلیہ کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے،منیراحمد کاکڑ ایڈووکیٹ

پاکستان کوئی بنانا ری پبلک نہیں،وکلاء آزاد عدلیہ کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے،منیراحمد کاکڑ ایڈووکیٹ کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان بار کونسل کے ممبر منیراحمد کاکڑ ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ کے وکیل عزیر بھنڈاری ایڈوکیٹ کی اغواء اور معروف قانون دان سردار عبدالطیف کھوسہ ایڈوکیٹ کی رہائش گاہ …

Read More »

آئینی بحران شدت اختیار کر گیا، سپیکر نیشینل اسسمبلی کا چیف جسٹس کو خط، فنڈزدینے سے انکار

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرٹیکل 79اور 85میں فیڈرل کنسولیڈیٹڈ فنڈ سے اخراجات کا اختیار قومی اسمبلی کو حاصل ہے، اسپیکر کا چیف جسٹس کو خط عدالت کی طرف سے اسٹیٹ بینک اور خزانہ ڈویژن حکومت پاکستان کو الیکشن کمیشن کیلئے 21ارب روپے مختص کر نے کے احکامات اور عملدر آمد …

Read More »

بینچ ٹوٹنے سے ظاہر ہورہا ہے کہ اعتماد کا فقدان ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کا بینچ دوبارہ ٹوٹنے پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ایک بات بار بار ثابت ہورہی ہے کہ اس وقت اعتماد کا فقدان ہے، کم ہوتے ہوتے اب بینچ میں صرف …

Read More »

تنخواہ میں کمی کرنی ہے تو ججز کی تنخواہ ایم این ایز کے برابر کی جائے،قادر مندوخیل

تنخواہ میں کمی کرنی ہے تو ججز کی تنخواہ ایم این ایز کے برابر کی جائے،قادر مندوخیل چیف جسٹس کی انتخابات کیلئے تنخواہ میں کمی کی بات انوکھی ہے، ایم این اے کی تنخواہ سپریم کورٹ کے نائب قاصد کے برابر ہے، مندوخیل کا خطاب اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن …

Read More »

سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور فوری گرانے کا حکم دیدیا، عدالت عظمی نے نسلہ ٹاور کے ساتھ ساتھ تجوری ہائٹس سے متعلق بھی رپورٹس طلب کرلیں

سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور فوری گرانے کا حکم دیدیا، عدالت عظمی نے نسلہ ٹاور کے ساتھ ساتھ تجوری ہائٹس سے متعلق بھی رپورٹس طلب کرلیں کمشنر صاحب،عدالت نے جو کام کرنے کو آپ سے کہا تھا وہ ہوا کہ نہیں،چیف جسٹس کا کمشنر کراچی سے استفسار نسلہ ٹاور پر …

Read More »

کوئی عدالت یا جرگہ شرعی وراثتی جائیداد کی تقسیم کے قانون کو تبدیل نہیں کر سکتا، سپریم کورٹ

کوئی عدالت یا جرگہ شرعی وراثتی جائیداد کی تقسیم کے قانون کو تبدیل نہیں کر سکتا، سپریم کورٹ جرگے کا فیصلہ دین الٰہی سے بڑا نہیں ہو سکتااور اس کے ذریعے دین الٰہی کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا، ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ …

Read More »
Skip to toolbar