پاکستان ٹیکس بار کے زاہد عتیق ،فاروق مجید،عاشق رانا،،عرفان حیدر دیگر کاسیمینار سے خطاب لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن لاہور چیپٹر کے سینئر نائب صدر زاہد عتیق چودھری،فاروق مجید،نائب صدر عاشق علی رانا،جوائنٹ سیکرٹری سید عرفان حیدر شاہ اور دیگر نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کا شرح سود میں 2 فیصد کمی کا خیرمقدم
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اسٹیٹ بینک کے پالیسی شرح میں 2% کمی کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے، جس کے بعد یہ شرح 13% ہو گئی ہے۔ 16 دسمبر 2024 کو وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان میں، وزیر اعظم نے کہا کہ یہ کمی پاکستانی معیشت کے لیے …
Read More »اسٹیٹ بینک کا مسلسل 5ویں بار شرح سود میں کمی کا اعلان
شرح سود میں 200بیس پوائنٹس کی کمی کی، شرح سود 2فیصد کمی سے 13فیصد ہوگی کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے شرح سود 200بیسس پوائنٹس کم کرکے 13فیصد کرنے کا اعلان کر دیا۔اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 200بیس پوائنٹس …
Read More »وفاقی حکومت کے قرضے میں 4 ہزار 304 ارب روپے کا اضافہ ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)شہباز حکومت کے ابتدائی 8 ماہ میں قرضوں میں اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں، مارچ سے اکتوبر 2024 تک وفاقی حکومت کے قرضے میں 4 ہزار 304 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے …
Read More »دوطرفہ تجارت ،سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے پاکستان ای یو فورم کا آغاز
مقصد پاکستان ،یورپی یونین کی ریاستوں کے درمیان اقتصادی تعلقات کو بڑھانا ہے: صدر ایف پی سی سی آئی لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف پی سی سی آئی کے صدرعاطف اکرام شیخ نے پاکستان-ای یو فورم کے قیام کا اعلان کیا ہے ، اس اقدام کا مقصد پاکستان اور یورپی یونین …
Read More »فوجی عدالتوں کو سویلینز کے کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد
فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کا مطلب فوجی عدالتوں کا اختیار تسلیم کرنا ہو گا:جسٹس مسرت ہلالی اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی۔جسٹس امین الدین خان کی …
Read More »اسٹاک مارکیٹ نے پہلی بار ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا
کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن)اسٹاک مارکیٹ نے پہلی بار ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز مثبت رجحان میں تبدیل ہو گیا، جہاں کاروباری ہفتے کے پہلے دن تیزی دیکھی جارہی ہے، 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح …
Read More »حج درخواستوں کی وصولی ۔۔بینکس ہفتہ ،اتوار کو کھلے رہیں گے
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینکوں کی برانچیں ہفتہ اور اتوار کو کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار بینک کھلے رکھنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق عازمین حج کی آسانی …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
