Breaking News
Home / Tag Archives: #PTA

Tag Archives: #PTA

متنازعہ پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کی مختلف شقوں پر پر فوری عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد

پہلے تمام فریقین کو سنیں گے پھر فیصلہ دیں گے ‘ہائیکورٹ نے سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے متنازعہ پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کی مختلف شقوں پر پر فوری عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے تمام فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے …

Read More »

پیکا ترمیمی ایکٹ 2025لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پیکا ترمیمی ایکٹ 2025ء کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست ممبر لاہور پریس کلب جعفر بن یار نے اپنے وکیل کے توسط سے دائر کی، درخواست میں الیکشن کمیشن، پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار کی جانب سے …

Read More »

دنیا کی سب سے بڑی سب میرین کیبل پاکستان آچکی، انٹرنیٹ کا مسئلہ جلد حل ہوجائے گا،شزہ فاطمہ

پچھلے دوتین سالوں میں موبائل سیکٹر میں اس طرح سے ترقی نہیں ہوسکی، وزیر مملکت آئی ٹی اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی سب میرین کیبل پاکستان آچکی، امید ہے انٹرنیٹ کا مسئلہ جلد حل ہوجائے …

Read More »

صارفین کے ساتھ فراڈ میں ملوث ہزاروں نمبرز بلاک

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کے ساتھ فراڈ کرنے والے ہزاروں موبائل فون نمبرز بلاک کردیے۔ پی ٹی اے حکام کا بتانا ہے کہ موبائل فون صارفین کیساتھ فراڈ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔پاکستان ٹیلی کام حکام کے مطابق …

Read More »

انٹرنیٹ کی سست رفتار کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے اور دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس اقبال چودھری نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی …

Read More »

فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن کی نئی سہولت متعارف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک میں فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن کی نئی سہولت متعارف کرا دی۔پی ٹی اے نے موبائل نمبر کے ذریعے وی پی این رجسٹریشن کی سہولت دے دی جس کے بعد سٹیٹک آئی پی ایڈریس نہ رکھنے والے …

Read More »

ڈیڈ لائن تک 26 ہزار وی پی این رجسٹر ہوئے:پی ٹی اے

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک کی رجسٹریشن کیلئے دی گئی مہلت تک 26ہزار وی پی این رجسٹر ہوئے۔وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی اے کووی پی این کی رجسٹریشن کیلئے تیس نومبر کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی اور اس کے بعد غیر رجسٹرڈ وی …

Read More »

اداکاراؤں کیخلاف جو قابلِ اعتراض مواد ہٹاسکتے تھے وہ ہٹادیا،پی ٹی اے

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کا جو قابلِ اعتراض مواد سوشل میڈیا سے ہٹا سکتے تھے وہ ہٹا دیا گیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد اپ لوڈ کرنے سے متعلق معروف اداکاراو¿ں مہوش حیات …

Read More »
Skip to toolbar