Breaking News
Home / Tag Archives: #Police

Tag Archives: #Police

امیربالاج قتل کیس ،نامزد ملزم گوگی بٹ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی سیشن عدالت نے امیربالاج قتل کیس میں نامزد ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل سیشن جج اورنگزیب نے گوگی بٹ کی عبوری درخواست ضمانت پرسماعت کی۔درخواست گزار نے موقف اختیارکیاکہ امیر بالاج کے قتل میں ملوث نہیں ،ذاتی …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس،یاسمین راشد،محمود الرشید سمیت دیگر پر فرد جرم عائد

سینیٹر اعجاز چوہدری ، یاسمین راشد اور محمود الرشید قیدی نمبر 804والی چادر پہن کر عدالت پیش ہوئے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9مئی 2023ء کو لاہور میں مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنمائوں …

Read More »

مئی توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں پی ٹی آئی کے 8روپوش رہنما اشتہاری قرار

اسلم اقبال ، حماد اظہر، مراد سعید، زبیر خان نیازی، حامد رضا گیلانی، محمد جاوید، عبد الصمد اور واثق قیوم کے دائمی وارنٹ بھی جاری لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9مئی کو کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف …

Read More »

عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان و دیگر رہنمائوں کو دو مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کیلئے پولیس نے نوٹس جاری کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تھانہ سی ٹی ڈی اسلام …

Read More »

شیخ رشید سیاسی مسخرہ ہے، گرفتاری قانونی ضابطہ کے تحت ہوئی، رانا ثناء اللہ

قتل اور ہشت گرد تنظیموں سے رابطے ہونے کا الزام سنگین الزام لگانے والے قانون کا سامنا کریں ، رانا ثناء اللہ اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی گرفتاری پر کہا ہے کہ قانونی کارروائی ہورہی ہے ، …

Read More »

کوئٹہ، نواں کلی میں پولیس کی کارروائی ،اپنے ہی بچوں پر تشدد کرنیوالے درندہ صفت باپ گرفتار کو لیا گیا

کوئٹہ، نواں کلی میں پولیس کی کارروائی ،اپنے ہی بچوں پر تشدد کرنیوالے درندہ صفت باپ گرفتار کو لیا گیا کوئٹہ( ڈیلی پاکستان آن لائن) کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں پولیس کی بروقت کامیاب کاروائی اپنے ہی بچوں پر تشدد کرنے والے درندہ صفت باپ گرفتار کو لیا گیا۔ملزم …

Read More »

سونے کی تلاش: سعودی شہری جان سے گیا

سونے کی تلاش: سعودی شہری جان سے گیا ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب کے تبوک ریجن میں سعودی شہری سونے کی تلاش میں جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق تبوک ریجن میں افواہ تھی کہ ایک خاص مقام پر موجود گڑھے میں سونا دفن ہے۔سونے کی تلاش …

Read More »

عراق میں داعش کا حملہ،11 افراد ہلاک

عراق میں داعش کا حملہ،11 افراد ہلاک بغداد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عراق میں داعش کے ایک حملے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔عراقی مشترکہ آپریشنز کی کمان گاہ کے مطابق داعش نے دیالہ نامی شہر کے ایک دیہات پر حملہ کر دیا جس میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔گزشتہ …

Read More »
Skip to toolbar