Breaking News
Home / Tag Archives: #Peshawar

Tag Archives: #Peshawar

پی ٹی آئی میں مائنس ون فارمولا کامیاب بنانے میں مرکزی کردار کون تھا؟ پارٹی رہنما کا انکشاف

عمر ایوب کے ذریعے سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جمع کروا دی ہے، شیخ وقاص اکرم پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے تحریک انصاف میں مائنس ون فارمولے سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔اپنے بیان میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات …

Read More »

خیبرپختونخوا قرض اتارنے والا پہلا صوبہ بن گیا، مشیرخزانہ کے پی

قرض اتارنے کیلئے قائم کیے گئے فنڈز میں 30ارب روپے منتقل کر دیئے مزمل اسلم پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا قرض اتارنے والا پہلا صوبہ بن گیا، ڈیبٹ منیجمنٹ فنڈز میں 30 ارب روپے منتقل کر دیئے ۔ انہوں نے کہا …

Read More »

لوئر کرم فائرنگ ،دشمنوںکو کامیاب ہونے نہیں دیں گے’شہباز شریف/مریم نواز

سرکاری گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کی شدید مذمت ،ڈپٹی کمشنر سمیت زخمیوں کی صحتیابی کی دعا لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن +پاا ین این آئی) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لوئر کرم کے علاقے بگان میں سرکاری گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ …

Read More »

لوئر کرم میں فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر سمیت 6زخمی، فورسز نے بگن کا محاصرہ کرلیا

بگن بازار میں فائرنگ کے بعد پاراچنار روانہ کیے جانے والے قافلے کو روک دیا گیا پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبر پختونخوا کے ضلع کرم ایجنسی کے علاقے لوئر کرم میں پولیس، ایف سی پر حملے اور گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کے علاوہ ایف …

Read More »

پی ٹی آئی کا فوجی عدالتوں سے عام شہریوں کی سزاؤں کیخلاف عدالت سے رجوع کا اعلان

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملٹری کورٹ سے سویلین کو سزائیں دینے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا اعلان کردیا۔پارٹی کے رہنما علی زمان ایڈوکیٹ نے کہا کہ انصاف لائر فورم پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرے گی، ملٹری …

Read More »

علی امین گنڈاپور کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف اسلام آباد میں 32 اور پنجاب میں 33مقدمات درج ہیں پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس …

Read More »

انتظامی معاملات موثر انداز میں چلانے کیلئے صوبے، انتظامی یونٹس چھوٹے ہونے چاہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں صوبے خصوصا ضم اضلاع کے عوام نے بے انتہا قربانیاں دی ہیں، علی امین گنڈا پور پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے واضح کیا ہے کہ انتظامی معاملات کو بہتر اور موثر انداز میں چلانے کیلئے صوبے اور انتظامی یونٹس چھوٹے ہونے …

Read More »

پشاور بم دھماکہ ریاست اور ریاستی اداروں کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے ،لشکری رئیسانی

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والا خودکش حملہ ریاست اور ریاستی اداروں کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے ،پالیسیاں بنانے والے بیرون ملک عیش وعشرت کی زندگی گزاررہے …

Read More »
Skip to toolbar