اونٹاریو کے پریمیئرکی بیٹی نے مسلمان افسر سے منگنی کرلی اونٹاریو (ڈیلی پاکستان آن لائن) کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو کے پریمیئر ڈگ فورڈ کی بیٹی نے مسلم پولیس آفیسر سے منگنی کرلی۔پریمئر اونٹاریو نے نمازِعید کے اجتماع میں مسلم کمیونٹی کوخوشخبری سنائی۔انہوں نے کہا کہ مسلم آفیسر سے میری بیٹی …
Read More »