Breaking News
Home / Tag Archives: #MaryamNawaz (page 3)

Tag Archives: #MaryamNawaz

فساد تھوڑی دیر کنٹرول ہو جائیں تو پاکستان مزید ترقی کرے گا’ عظمیٰ بخاری

وزیر اعلیٰ مریم نواز چین سے کینسر علاج کی جدید ٹیکنالوجی پاکستان لے کر آ رہی ہیں’وزیر اطلاعات پنجاب لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فساد تھوڑی دیر کنٹرول ہو جائیں تو پاکستان مزید ترقی کرے گا،وزیر اعلیٰ مریم نواز چین …

Read More »

دھمکیوں کاسلسلہ اب بند ہونا چاہیے، پی ٹی آئی ملک کو مضبوط ہوتا نہیں دیکھنا چاہتی:عطا تارڑ

سپہ سالار جنرل عاصم منیر ملک کیلئے نیک نیتی رکھتے ہیں، آرمی چیف چاہتے ہیں ملک ترقی کرے:وزیر اطلاعات اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دھمکیوں کاسلسلہ اب بند ہونا چاہیے، پاکستان تحریک انصاف ملک کو مضبوط ہوتا …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کا وطیرہ جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا ہے’ عظمیٰ بخاری

مرشد مزے میں ہے کوچ اور چیلہ کٹہرے میں ہیں’ وزیر اطلاعات پنجاب لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا وطیرہ ہے ہے جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا۔انہوں نے اپنے بیان میں …

Read More »

انقلاب لانے والے آپس میں گتھم گتھا ،نند بھاوج کی لڑائی نے فتنہ پارٹی کے پانچ گروپ بنا دیئے ‘عظمیٰ بخاری

مریم نواز پنجاب کی تقدیر بدلنے جا رہی ہیں،پاکستان اب کسی فتنے کا متحمل نہیں، قوم کی مدد سے ہر فتنے کو کچل دیا جائے گا لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ انقلاب لانے والے آپس میں گتھم گتھا ہو رہے ،نند …

Read More »

خواتین ریڈ لائن، تشدد یا ظلم کسی صورت برداشت نہیں’مریم نواز شریف

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ خواتین میری ریڈ لائن ہیں، خواتین پر تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں۔ خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ماں، …

Read More »

خواہش تھی پاکستان ساتویں اقتصادی طاقت بھی بنے ،افسوس کچھ لوگوںنے میری ٹانگیں کھینچنا شروع کر دیں، نواز شریف

خواہش تھی پاکستان ساتویں اقتصادی طاقت بھی بنے ،افسوس کچھ لوگوںنے میری ٹانگیں کھینچنا شروع کر دیں، نواز شریف تین بار مدت پوری نہیں کرنے دی گئی ، نہ جانے ان لوگوں کو ملک سے کیا بیر ہے ،کیوں ہنستے بستے ملک کو خراب کر کے رکھ دینا چاہتے ہیں …

Read More »

نواز شریف نے ایٹمی دھماکوں کے باوجود ملک،معیشت ،قوم کو بچایا،گیدڑ کے اپنے اوپر امتحان آیا تو امریکہ کے پائوں پکڑ لئے، مریم نواز

نواز شریف نے ایٹمی دھماکوں کے باوجود ملک،معیشت ،قوم کو بچایا،گیدڑ کے اپنے اوپر امتحان آیا تو امریکہ کے پائوں پکڑ لئے، مریم نواز قیادت کا فرق دیکھنا ہے تو 28مئی1998کو دیکھو اور9مئی کو 2023کو دیکھو آپ کو قیادت کا فرق خود بخود نظر آ جائے گا مشکل وقت میں …

Read More »

میں کارکنوں کے پاس جاؤں گی، مریم نواز

سیاسی جدوجہد میں کارکنوں نے جتنا ساتھ دیا، شکریہ ادا نہیں کرسکتی،مریم نواز بہاولپور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاہے کہ سیاسی جدوجہد میں کارکنوں نے جتنا ساتھ دیا، شکریہ ادا نہیں کرسکتی،کارکنوں کی بات سننا جمہوریت ہے …

Read More »
Skip to toolbar