Breaking News
Home / Tag Archives: #FederalGovernment (page 5)

Tag Archives: #FederalGovernment

بانی پی ٹی آئی ، جماعت کو ختم کرنے کیلئے بشری بی بی کافی ہے: عظمی بخاری

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ جتھوں سے فیڈریشن پر چڑھائی کرنے سے این آر او نہیں ملتے،تحریک انصاف کی موجودہ لیڈرشپ بزدلی کے آخری درجے پر فائز ہے،کارکنوں کو چھوڑ کر بھاگنے والے اب کس منہ سے کارکنوں کا دم بھر رہے،پی …

Read More »

پاکستان چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر مشروط رضا مند :بھارتی میڈیا کا بڑا دعوی

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر کرانے کے لیے مشروط رضا مند ہو گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے دعوے کے مطابق آئندہ بھارت میں آئی سی سی کے ایونٹس بھی ہائبرڈ ماڈل پر ہوں گے۔ہندوستان ٹائمز …

Read More »

پاکستان نے بھارتی پنجابی فلموں پر پابندی لگانے پر غور کیوں شروع کیا؟

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے بھارتی پنجابی کامیڈی فلموں پر پابندی لگانے پر غور شروع کر دیاگیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی پنجابی کامیڈی فلمیں امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز ہوتی تھیں،فلموں کو سنسر شپ قانون کے تحت ریلیز کیا جاتا تھا مگر اب پابندی پر غور کیا جا …

Read More »

حج درخواستوں کی وصولی ۔۔بینکس ہفتہ ،اتوار کو کھلے رہیں گے

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینکوں کی برانچیں ہفتہ اور اتوار کو کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار بینک کھلے رکھنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق عازمین حج کی آسانی …

Read More »

موٹرویز کی بندش ۔۔۔پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کے خدشات

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث موٹرویز بندش کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی میں تعطل آ گیا ہے ۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن لاہور کے سیکرٹری اطلاعات جہانزیب ملک کے مطابق چا ر روز سے موٹر ویز کی بندش کی وجہ …

Read More »
Skip to toolbar