Breaking News
Home / Tag Archives: #Australia

Tag Archives: #Australia

آئی ٹی سی این ایشیاء کا 26واں ایڈیشن 23 سے 25 ستمبر سے منعقد ہوگا

700 سے زائد نمائش کنندگان ،100سے زائد اعلی سطحی غیر ملکی وفودشریک ہونگے’ محمد عمیر نظام پاکستان کا آئی ٹی سیکٹر محض ایک صنعت نہیں ،معاشی تبدیلی کا انجن ہے ‘گروپ ڈائریکٹر ای کامرس گیٹ وے پاکستان کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی ٹی سی این ایشیا کا 26واں ایڈیشن …

Read More »

ٹرمپ کے غزہ پر کنٹرول کے عزائم کا سن کر دھچکا لگا’ آسٹریلیا

مشرق وسطی میں قیام امن کے لیے دو ریاستی حل کی حمایت کرتے رہیں گے’وزیراعظم انتھونی البانیز آسٹریلیا (ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر کنٹرول کے اعلان پر آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز کا ردعمل سامنے آگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیرِ اعظم …

Read More »

شمالی کوریا کے جرنیلوں سمیت دیگر شخصیات اور اداروں پر امریکی پابندیاں

ہم اقتصادی پابندیاں لگانے سمیت مربوط انداز میں کام جاری رکھیں گے،محکمہ خزانہ واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے شمالی کوریا اور روس پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں جس کا مقصد پیانگ یانگ کی مالی سرگرمیوں اور ماسکو …

Read More »

آسٹریلیا نے حزب اللہ کو مکمل طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

آسٹریلیا نے حزب اللہ کو مکمل طور پر دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا کینبرا(ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا نے حزب اللہ کے تمام یونٹس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ اس سے قبل آسٹریلیا کی جانب سے صرف حزب اللہ کے اسلحہ کے یونٹ کو دہشتگرد تنظیم …

Read More »

آبدوز تنازع: آسٹریلیا اور یورپین یونین کے درمیان ہونے والے تجارتی مذاکرات ملتوی

آبدوز تنازع: آسٹریلیا اور یورپین یونین کے درمیان ہونے والے تجارتی مذاکرات ملتوی سڈنی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک یورپی عہدیدار نے جمعہ کو تصدیق کی کہ آسٹریلیا اور یورپی یونین کے آزاد تجارتی مذاکرات کا ایک طویل منصوبہ بند دور ملتوی کر دیا گیا ہے۔کینبرا میں یورپی یونین کے ایک …

Read More »

اسکاٹ موریسن نے سب میرین ڈیل پر فرانس کو”جان بوجھ کر دھوکہ دیا”، سابق آسٹریلوی وزیر اعظم

اسکاٹ موریسن نے سب میرین ڈیل پر فرانس کو”جان بوجھ کر دھوکہ دیا”، سابق آسٹریلوی وزیر اعظم سڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق آسٹریلوی رہنما میلکم ٹرن بل نے بدھ کے روز کہا کہ ان کے جانشین نے اسکارٹ موریسن نے سب میرین ڈیل پر فرانس کو “جان بوجھ کر …

Read More »

نیوزی لینڈ کا داعش سے تعلق رکھنے والی خاتون کی شہریت منسوخ نہ کرنے کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کا داعش سے تعلق رکھنے والی خاتون کی شہریت منسوخ نہ کرنے کا فیصلہ ویلنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی دوہری شہریت رکھنے والی خاتون کے داعش کے ساتھ تعلقات ہونے کی وجہ سے ان کی آسٹریلوی شہریت ختم کر دی گئی تھی۔ تاہم اب …

Read More »

آسٹریلیا میں لاک ڈاون کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج، متعدد گرفتار

آسٹریلیا میں لاک ڈاون کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج، متعدد گرفتار سڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا میں سڈنی سمیت دیگر کئی شہروں میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافے کی وجہ سے لاک ڈاون لگانے کے فیصلے کے خلاف ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔غیرملکی …

Read More »
Skip to toolbar