آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، 15 رکنی پاکستان سکواڈ کا اعلان۔ فاطمہ ثنا پہلی مرتبہ ون ڈے ورلڈکپ میں کپتانی کریں گی۔ ایمان فاطمہ پہلی بار پاکستان ورلڈکپ سکواڈ میں شامل۔ نتالیہ پرویز، رامین شمیم، صدف شمس، سعدیہ اقبال، شوال ذوالفقار، سیدہ عروب شاہ پہلی بار ون ڈے …
Read More »نومئی مقدمات میں شہریوں کو فوجی عدالتوں سے سزائوں پر سخت تشویش ہے’امریکہ
واشنگٹن( ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ نے 9مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کی جانب سے شہریوں کو سزائیں سنائے جانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کی فوجی عدالتوں کی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ واشنگٹن …
Read More »پاک بحریہ کے جہازوں کا کویت اور عراق کا دورہ
پاک بحریہ کے جہازوں نے خلیج عرب میں تعیناتی کے دوران کویت اور عراق کا دورہ کیا۔ پی این ایس رسدگار اور پی این ایس عظمت نے کویت کی بندرگاہ الشویخ کا دورہ کیا، جبکہ پاکستان میری ٹائیم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز “دشت” نے عراق کی بندرگاہ ام قصر کا …
Read More »آئی سی سی کا اہم فیصلہ: چیمپئنز ٹرافی سمیت تمام پاک بھارت میچز ہائبرڈ ماڈل پر کھیلے جائینگے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے 2027 تک کے تمام ایونٹس کو ہائبرڈ ماڈل کے تحت کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے تمام میچز …
Read More »ڈی چوک احتجاج: عدالت نے 95 ملزمان میں سے 80 کو ریمانڈ پر بھیج دیا
اسلام آباد: ڈی چوک احتجاج کے معاملے میں تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے دو مقدمات میں گرفتار 95 ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے ایک مقدمے میں 9 ملزمان کو رہا کر دیا جبکہ 3 ملزمان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر …
Read More »چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمکش برقرار
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے درمیان 2025 چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے کشمکش جاری ہے۔ بھارتی بورڈ کا اصرار ہے کہ اگر پاکستان 2026 ٹی20 ورلڈ کپ کا فائنل جیتتا ہے تو فائنل میچ بھارت میں …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار پیش کرنے کیلئے اوگرا کو ایک اور موقع
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار پیش کرنے کے لئے اوگرا کو ایک اور موقع دے دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی اپیل پر سماعت کی۔اپیل میں …
Read More »ٹرمپ کا کیپٹل ہل حملے میں ملوث افراد کو معافی دینے کا اعلان
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپٹل ہل حملے میں ملوث افراد کو معافی دینے کا اعلان کر دیا۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے کپیٹل ہل حملے میں ملوث افراد کو معافی دینے کا اعلان کیا ہے، ٹرمپ نے کہا کہ وہ ان فسادیوں …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
