کراچی 25 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکار و پروڈیوسر فہد مصطفی نے کہا ہے کہ 95 فیصد جنسی ہراسانی کے کیسز حقیقی ہوتے ہیں لیکن بعض اوقات لوگوں پر جھوٹے الزام عائد کیے جاتے ہیں۔فہد مصطفی نے اپنے آنے والے نئے ڈرامے ڈنک کی کہانی پر روشنی ڈالتے ہوئے …
Read More »