مسجد ویڈیو معاملہ، ہمارے فنکار دیدہ دلیری سے جھوٹ بول رہے ہیں، شہباز گل مسجد اللہ کا گھر ہے اس کااحترام ہم پر فرض ہے، مسجد کی بے توقیری کسی صورت قبول نہیں،معاون خصوصی کا ٹوئٹ لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے …
Read More »