حکومت کی توجہ کام پر نہیں بلکہ سیاسی مخالفین کوگالیاں دینے اور جیلوں میں ڈالنے پر ہے‘سعدرفیق حکومتی انتقامی کارروائیوں سے تنگ آچکے ہیں، نواز شریف کی تقریر دکھانے پر پابندی لگانا احمقانہ اقدام ہے لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکز ی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا …
Read More »