Breaking News
Home / کھیل (page 3)

کھیل

پاکستان 28 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کرے گا

⁩پاکستان 28 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کرے گا۔ کراچی اور راولپنڈی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے تین تین میچوں کی میزبانی کریں گے۔ لاہور کا قذافی اسٹیڈیم کم از کم چار میچوں کی میزبانی کرے گا۔ دفاعی چیمپئن پاکستان اپنی مہم کا آغاز 19 …

Read More »

ویسٹ انڈیز کے دور پاکستان کی تفصیلات کا اعلان

دونوں ٹیسٹ میچز ملتان میں کھیلے جائیں گے’پاکستان کرکٹ بورڈ لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کی مینز کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے پاکستان کے دورے کی تفصیلات کا اعلان کردیا ۔ویسٹ انڈیز کی …

Read More »

بادشاہوں کے کھیل شطرنج میں خواتین کی دلچسپی بڑھنے لگی:یوم قائد شطرنج چیمپئن شپ کے لۓ خواتین کی ریکارڈ انٹریز موصول ہوئیں۔ سلیم اختر

بادشاہوں کے کھیل شطرنج میں خواتین کی دلچسپی بڑھنے لگی:یوم قائد شطرنج چیمپئن شپ کے لۓ خواتین کی ریکارڈ انٹریز موصول ہوئیں۔ سلیم اختر لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 148 ویں یوم پیدائش کے موقع ریپڈ چیس چیمپئن شپ کے انعقاد کی …

Read More »

پی سی بی نے یو اے ای کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے متحدہ عرب امارات کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیا، پی سی بی ترجمان عامر میر پی سی بی نے باضابطہ طور پر آئی سی سی کو نیوٹرل وینیو بارے آگاہ کر دیا،اب انڈیا اور پاکستان کے چیمپینز ٹرافی کے میچ یو اے ای میں …

Read More »

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی یواے ای کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شیخ نہیان مبارک سے ملاقات

چئیرمین پی سی بی و وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈ کے چیئرمین  و  وزیر شیخ نہیان مبارک  النہیان سے گھوٹکی میں ملاقاتمحسن نقوی نے شیخ نہیان مبارک النہیان کہ پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور۔ دوطرفہ تعلقات اور پاکستان …

Read More »

کار پوریٹ چیلنج کرکٹ کپ کا آغاز

نو وا میڈ ، نیٹ سول کی ٹیموں نے حریف ٹیموں کو پچھاڑ دیا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے کارپوریٹ سیکٹر کی نامور ٹیموں کے درمیان ہر سال کھیلے جانے والے کار پوریٹ چیلنج کرکٹ کپ کا آغاز ہو گیا۔ افتتاحی روز نو وا میڈ اور نیٹ سول کی …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025 پاک بھارت میچ 23 فروری، افتتاجی میچ 19 فروری کو کھیلا جائے گا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی  کا آغاز 19 فروری سے ہوگا افتتاحی میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے مابین کراچی میں کھیلا جائے گا،پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 23 فروری کو نیوٹرل وینیو پر کھیلا جائے گا، فائنل 9 مارچ کو لاہور یا نیوٹرل …

Read More »

نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل کل کھیلا جائے گا

نیشنل ویمن و ن ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ کانکرز اور اسٹارزکے درمیان ہو گا۔ فائنل میچ 45 اوورز پر مشتمل ہو گا۔ فائنل میں کا ٹاس 9 بجے ہو گا۔ فائنل مقابلہ جیتنے والی ٹیم ڈیڑھ ملین روپوں کی حقدار ہو گی اور رنر اپ ٹیم کو ایک ملین …

Read More »
Skip to toolbar