لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)سلمان اکرم راجہ نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ ذاتی وجوہات پر دیا۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوادیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر …
Read More »نوازشریف، شہبازشریف ،مریم نواز کو بیلا روس کے دورے کی دعوت
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف اور بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکونے مری میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف ، ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سمیت …
Read More »ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی ۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین پاکستان میں ڈپٹی وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں …
Read More »مریم نواز شریف نے کس کا شکریہ ادا کیا۔۔۔۔
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بہت شکریہ پنجاب، پنجاب زندہ باد، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے فتنہ اور انتشار پسندوں کا ساتھ نہ دینے پر پنجاب کے عوام کا شکریہ ادا کر دیا۔مریم نواز نے پنجاب بھر میں راستے کھولنے کا حکم دے دیا اور اشیائے خورونوش کی …
Read More »نجی فارم ہائوس سے چیتے کا جوڑا فرار،سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے مادہ چیتا ہلاک
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)بیدیاں روڈ لاہور کے نجی فارم ہائوس سے دو ہفتے قبل پنجرے سے فرار ہونے والے چیتے کے جوڑے میں سے مادہ چیتا ہلاک ہوگئی جبکہ نرچیتے کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں لگایا جاسکا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بیدیاں روڈ سے فرار ہونے والے چیتے …
Read More »مغوی بینک منیجر کے قتل کا ڈراپ سین، دوست قاتل نکلا
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)گلبرگ پولیس نے دوست کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کوگرفتار کر لیا، مغوی احسن سلیم کی لاش نہر سے ملی تھی ،پولیس نے سیف سٹی کیمروں سمیت دیگر ذرائع سے ملزم کو والٹن سے ٹریس کرکے گرفتار کر لیا۔ایس پی ماڈل ٹائون اخلاق اللہ تارڑ …
Read More »پنجاب کے کئی شہروں میں ایئرکوالٹی کے جدید مانیٹرز کی تنصیب
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں فضائی آلودگی کو جانچنے کے لیے کئی شہروں میں ایئر کوالٹی کے جدید مانیٹرز کی تنصیب کردی گئی۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے صوبے میں ڈیجیٹل انقلاب کے سلسلے میں ایک اور بڑے فیصلے کے تحت ائیر کوالٹی کے جدید مانیٹرنگ …
Read More »خواتین ریڈ لائن، تشدد یا ظلم کسی صورت برداشت نہیں’مریم نواز شریف
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ خواتین میری ریڈ لائن ہیں، خواتین پر تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں۔ خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ماں، …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
