اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )چین جدید تکنیکی و پیشہ ورانہ تربیت اور چینی زبان میں مہارت فراہم کرنے کیلئے پاکستان میں22سے زائد ایکسیلنس سینٹرز قائم کرے گا۔ نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹرینگ کمیشن پاکستان اور چین کے ٹینگ انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر …
Read More »وزیراعلی خیبرپختونخوا نے وزیر اعظم کو خط لکھ کر کیا مطالبہ کیا
اسلا م آباد/پشاور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلی خیبرپختونخوا ہ علی امین گنڈا پور نے وزیرا عظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے وہ 24نومبر کے اسلام آباد کے احتجاج کے بعد خیبر پختونخوا ہ سے تعلق رکھنے والے غیر قانونی طور پر گرفتار شہریوں کو فوری رہا کریں وزیراعلی …
Read More »چلڈرن ہارٹ سرجری کیلئے بیرون ملک سے سرجنز بلوانے کیلئے اقدامات کی ہدایت
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ہیلتھ سسٹم میںبنیادی اصلاحات کاجامع پلان طلب کر لیاہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے 10روز کے اندر سمال ٹرم، میڈیم ٹرم اور لانگ ٹرم اصلاحات پیش کرنے کی ہدایت کی ہےـوزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی زیرصدارت خصوصی اجلاس میں …
Read More »پاکستان کا سب سے بڑا ہونہار سکالر شپ پروگرام ،وزیراعلی مریم نوازشریف نے چیک تقسیم کر کے باقاعدہ آغاز کیا
طلبہ کیلئے فارنرز سکالر شپس کا اعلان ، جنوری میں لیپ ٹاپ سکیم کے آغاز کاحکم،طلبہ کو مزیدای بائیکس دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلی مریم نوازشریف نے پنجاب یونیور سٹی میں پاکستان کے سب سے بڑے ہونہار سکالرز شپ لانچ کر دیاـوزیر اعلیٰ مریم نواز …
Read More »پاک،سعودی تعلقات نے نیا موڑ لیا ہے : عطا اللہ تارڑ
وزیراعظم شہباز شریف ،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان غیرمعمولی ملاقات ہوئی اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کل پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات نے نیا موڑ لیا ہے،پاک سعودی تعلقات میں بہتری آئی ہے، جو مزید مضبوط …
Read More »یونیسکو مانیٹرنگ مشن نے لاہور کا دورہ کیوں کیا ؟
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے پانچ روزہ دورہ پر آئے یونیسکو کے مانیٹرنگ مشن نے لاہور کے دو اہم عالمی تاریخی مقامات لاہور قلعہ اور شالیمار باغ کا دورہ کیا ، یہ دورہ عالمی ورثہ کی حفاظت کے لیے کی جانے والی کوششوں کو پرکھنے اور مستقبل کی منصوبہ …
Read More »قیدیوں کی سزائو ں میں کمی کا طریق کار ،دورانیہ وضع
لاہور( ڈیلی پاکستان آئی لائن) حکومت نے قیدیوں کی سزائوں میں معافی کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 5 کیٹیگریز میں سزائو ں میں کمی کا طریق کار اور دورانیہ واضح کر دیا گیا ہے۔ ان کیٹیگریز میں سپیشل معافی، اچھے کردار کی معافی، خون عطیہ …
Read More »وزیراعلیٰ مریم نواز کا لاہور میں پارکنگ کا مربوط نظام وضع کرنے کا حکم
لاہور پارکنگ کمپنی کو پلان پیش کرنے کی ہدایت،اوورچارجنگ کی شکایات پر سخت ایکشن لیا جائیگا’ ذیشان رفیق لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے ارفع کریم ٹاور میں لاہور پارکنگ کمپنی کا دورہ کیا۔ سی ای او لاہور پارکنگ نوید الاسلام ورک نے صوبائی وزیر کو …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
