Breaking News
Home / پاکستان (page 64)

پاکستان

وزیر اعلیٰ مریم نوازسے چین سٹور ایسوسی ایشن پاکستان کے وفد کی ملاقات ، ” شاپنگ فیسٹیول ” کے انعقاد کا اصولی فیصلہ

پنجاب میں سٹورز کے اوقات کار کیلئے سالانہ کیلنڈر بنانے کی تجویزپیش ، وفد نے تجاویز اور سفارشات سے آگاہ کیا لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چین سٹور ایسوسی ایشن پاکستان کے وفد نے ملاقات کی۔ملاقات میں ” شاپنگ فیسٹیول ” کے انعقاد …

Read More »

”پھولوں سے مہکتا لاہور”، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جیلانی پارک میں ”گل داؤدی” کی سالانہ نمائش کا افتتاح کر دیا

کمرشل نرسری کابھی افتتاح ،پھول امن اور محبت کی علامت ہیں،شہری گل دائودی کی نمائش دیکھنے ضرور آئیں’ مریم نوازشریف لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے جیلانی پارک میں ”گل داؤدی” کی سالانہ نمائش اور پی ایچ اے کمرشل نرسری کا افتتاح کردیا ہے۔وزیر اعلیٰ مریم …

Read More »

نشان حیدر محمد حسین شہید کا53واں یوم شہادت 10دسمبر کو منایا جائے گا

نارووال( ڈیلی پاکستان آن لائن)نشان حیدر کا اعزاز پانے والے پاک فوج کے جوان سوار محمد حسین شہید کا53واں یوم شہادت 10دسمبر کو منایا جائے گا، شکر گڑھ سیکٹرمیں ہرڑ خورد کے مقام پرقوم کے اس بہادر سپوت نے1971 کی جنگ میں وطن کی حفاظت کا فریضہ سر انجام دیا …

Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں ،1516لیٹر دہی مکھن،1000کلو کھویا اور 209کلو ڈیری مصنوعات تلف

890یونٹس کی چیکنگ کے دوران 135کو 29لاکھ 22ہزار کے جرمانے عائد،جعلسازی میں ملوث 21یونٹ بند لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ڈیری مصنوعات دیسی گھی، مکھن، دودھ ،دہی،چیز میں ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف میراتھن کارروائیاں جاری ہیں ، 890یونٹس کی چیکنگ کے دوران 135کو 29لاکھ …

Read More »

کوہ مری میں نان کمرشل ڈرائیونگ لائسنس کے بعد کمرشل ڈرائیونگ لائسنس کا آغاز

اب مری کے شہری اور سیاح باآسانی کمرشل ،نان کمرشل ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکیں گے’مرزا فاران بیگ لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کا کوہ مری کی عوام کے لیے ایک اور تحفہ،کوہ مری میں نان کمرشل ڈرائیونگ لائسنس کے بعد کمرشل …

Read More »

پنجاب،ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟،منظوری دیدی گئی

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کابینہ نے ارکان صوبائی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔صوبائی کابینہ نے گزشتہ اجلاس میں ایکس ایجنڈا کے طور پر تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی، کابینہ کی منظوری کے بعد تنخواہوں میں اضافے کا بل اسمبلی میں پاس ہونے کے …

Read More »

تیسری بغاوت ناکام ہونے پر پشتون کارڈ کھیلنا قابل مذمت ہے’ عظمیٰ بخاری

پشتونوں کے بچوں کو بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی اپنے ناپاک عزائم کے لیے استعمال کر رہے ہیں لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تیسری بغاوت ناکام ہونے پر پشتون کارڈ کھیلنا قابل مذمت ہے،پشتونوں کے بچوں کو …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں4.8شدت کا زلزلہ

شہریوں میں خوف وہراس،کلمہ طبیہ کا ورد کرتے گھروں،دفاتر سے باہر نکل آئے لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اور خیبر پختوانخواہ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،خوف کے مارے شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل ۔ننکانہ صاحب اور گردونواح …

Read More »
Skip to toolbar