حالیہ احتجاج کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے 13دسمبر کو پشاور میں بڑے جلسے کا اعلان اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں پارٹی کے حالیہ احتجاج کے شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کرنے …
Read More »پی پی 139ضمنی انتخاب ،مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا
رانا طاہراقبال نے 44ہزار535،پی ٹی آئی کے اعجاز حسین نے 20ہزار93ووٹ حاصل کئے شیخوپورہ /لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کامیابی حاصل کر لی ، فاتح امیدوار رانا طاہراقبال …
Read More »کس نے شیخ رشید کو گلے لگایا اور بوسہ لیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ہوئی ۔ملاقات کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے بتایا …
Read More »دوست ملک کا پاکستان کے لئے بڑا اقدام
اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈیپازٹ میں ایک سال توسیع کردی۔اس حوالے سے جاری اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ڈیپازٹ کی معیاد 5دسمبر ختم ہو رہی تھی۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ 2021 …
Read More »چینی ادارے کا پنجاب میں کوڑے سے توانائی بنانے میں اظہار دلچسپی
پنجاب حکومت چینی ادارے کو انرجی پلانٹ کے لئے زمین کی فراہمی پر تیار ہے’ ذیشان رفیق لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چائنیز بزنس کونسل نے پنجاب میں کوڑے سے توانائی بنانے کا پلانٹ لگانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ اس ضمن میں وزیر بلدیات ذیشان رفیق سے چائنیز بزنس …
Read More »84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس،اسلام آباد میں فوج تعیناتی کیخلاف پروپیگنڈے پر اظہار تشویش
روایتی اور غیر روایتی خطرات سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ بھی لیا گیا راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 2 روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں پاک فوج کی دارالحکومت کی اہم سرکاری عمارتوں کومحفوظ …
Read More »ڈی چوک احتجاج ،کارکنان کی اموات کی تعداد پر علیمہ خان کی بیرسٹر گوہر خان ،سلمان اکرم راجہ سے تکرار
پارٹی تفصیلات اکٹھی کر رہی ہے ،پارٹی اس معاملے کو ایسے ہی نہیں جانے دے گی: پی ٹی آئی رہنمائوں کی گفتگو راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان اور سیکرٹری جنرل …
Read More »جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان ،شیخ رشید سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کر دی گئی
بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان کاصحت جرم سے انکار ،آئندہ سماعت 10 دسمبر تک ملتوی راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔فرد جرم انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
