کوئٹہ ۔3جنوری (ڈیلی پاکستان آن لائن) : بلوچستان کے علاقے بولان مچھ میں نامعلوم افراد نے کئلے کی کان میں مزدوری کرنے والے گیارہ کان کنوں کو اغوا کے بعد فائرنگ کرکے قتل جبکہ 4 زخمی کر دیا۔مقامی لیویز کے مطابق کے بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچھ کے …
Read More »سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
لاہور 01 جنوری (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور پولیس چیف عمر شیخ کو تبدیل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ جب کہ ان کی جگہ غلام محمود ڈوگر کو نیا سی سی پی او لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ غلام محمود ڈوگر فیصل آباد …
Read More »شیخوپورہ: دوران ڈکیتی لڑکی کیساتھ گینگ ریپ، 10مشتبہ افراد گرفتار
شیخوپورہ 31 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) شیخوپورہ میں دوران ڈکیتی لڑکی کے ساتھ ریپ کے کیس میں پولیس نے 10 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ڈی این اے سیمپل حاصل کر لیے۔ متاثرہ لڑکی کا ڈی اين اے بھی فرانزک کے ليے ليب بھيج ديا گيا ہے۔ پولیس نے …
Read More »احتساب عدالت نے خواجہ آصف کا 13جنوری تک جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا
احتساب عدالت نے خواجہ آصف کا 13جنوری تک جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا لاہور 31 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا 13 جنوری تک جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ جمعرات 31 دسمبر کو خواجہ آصف کو آمدن سے …
Read More »حنا پرویز بٹ کا استعفیٰ پنجاب اسمبلی پہنچ گیا ہے‘ شہباز گل کا دعویٰ
لاہوردسمبر 30 (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی خاتون رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کا استعفیٰ پنجاب اسمبلی پہنچ گیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے انہوں نے انکشاف کیا انہیںابھی ایک رپورٹر …
Read More »مجھے اپنے باپ کے نظریے کے لیے جان دینی پڑی تو یہ ایک حقیر نذرانہ ہوگا، مریم نواز
لاڑکانہ 27دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بینظیر بھٹو کی سیاسی جدوجہد اور قربانیوں پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی طرح مجھے اپنے باپ کے نظریے کے لیے جان دینی پڑی تو یہ ایک حقیر نذرانہ ہوگا۔ …
Read More »مولانا فضل الرحمان نے 1988 سے موروثی سیاست، جھوٹ اور کرپشن ڈے اکابرین کو بدنام کیا،مولانا عبد القادر نو نی
مولانا فضل الرحمان نے 1988 سے موروثی سیاست، جھوٹ اور کرپشن ڈے اکابرین کو بدنام کیا،مولانا عبد القادر نو نی اسلام آباد 26 دسمبر(ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کے نائب امیر مولانا عبد القادر لونی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے 1988 سے موروثی سیاست، …
Read More »ضلع پتوکی کی تحصیل سرائے مغل میں 6 کمسن بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا درندہ گرفتار
پتوکی 26دسمبر ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ضلع پتوکی کے علاقے سرائے مغل میں 6 کمسن بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا درندہ گرفتار کرلیا گیا . ملزم پر مختلف دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج کر لیا گیا . پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم بچیوں …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
