Breaking News
Home / پاکستان (page 101)

پاکستان

خود کو قرنطینہ کیوں نہیں کیا، بالی ووڈ کے تین اداکار گرفتار

ممبئی: جنوری 05 ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ممبئی پولیس نے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے بھائی سہیل خان، ارباز خان اور بھتیجے نروان خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تینوں اداکار کرونا سے متعلق حفاظتی تدابیر اختیار نہ کرنے پر گرفتار ہوئے. رپورٹس کے مطابق بالی وڈ …

Read More »

مولوی شریف سمیت جن لوگوں نے مندر جلایا ان سے پیسے ریکور کرکے مندر کی تعمیر کی جائے. چیف جسٹس گلزار احمد

اسلام آباد: 05 جنوری ( ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان نے کرک میں مندر جلائے جانے کے واقعے پر ازخود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیےکہ مولوی شریف سمیت جن لوگوں نے مندر جلایا ان سے پیسے ریکور کرکے مندر کی تعمیر کی جائے. چیف جسٹس …

Read More »

کس کے دور میں یہ نعرہ گونجتا رہا “اساں قیدی تخت لاہور دے”شاہ محمود قریشی

ملتان۔4جنوری (ڈیلی پاکستان آن لائن):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بہاولپور میں پی ڈی ایم کے شو میں پاور نہیں تھی اس لیے میں اسے “پاور شو” نہیں کہا جا سکتا. مریم نواز نے کہا کہ جنوبی پنجاب کو محروم رکھا گیا تو دیکھنا یہ ہے …

Read More »

کرپٹ حکمرانوں کا گذشتہ10 سالہ اقتدار ایک سیاہ دور تھا. عمران خان

اسلام آباد۔ 4جنوری (ڈیلی پاکستان آن لائن):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ حکمرانوں کا گذشتہ10 سالہ اقتدار ایک سیاہ دور تھا، ریاستی اداروں کو سیاسی مداخلت کے بغیر آزادانہ طور پر کام کرنے دیا جائے تو اس کے نتائج واضح طور پر نظر آتے ہیں۔ پیر کو اپنے …

Read More »

میٹرک اور انٹر کی جماعتوں کو تعلیمی سرگرمیاں 18 جنوری سے شروع کرنے کی اجازت

اسلام آباد۔4 جنوری (ڈیلی پاکستان آن لائن):وفاقی وزارت تعلیم نے فیصلہ کیا ہے کہ 18 جنوری 2021 سے میٹرک اور انٹر کی جماعتوں کو تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت ہو گی . تمام بورڈ کے مارچ اور اپریل کے مہینے میں منعقد ہونے والے امتحانات کو ملتوی کر کے …

Read More »

پاکستانی اداکارہ زارا البلوشی کو مستقل طور پر سعودی عرب میں رہائش کا اجازت نام مل گیا.

ریاض:جنوری 03 ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ زارا البلوشی کو مستقل طور پر سعودی عرب میں رہائش کا اجازت نام مل گیا. سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ’پریمیئم ریزیڈینسی کارڈ‘ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے زارا البلوشی نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’مجھ پر …

Read More »

پولیس یونیفارم میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے میاں بیوی گرفتار

راولپنڈی : 3 جنوری ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس یونیفارم میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے میاں بیوی کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار کرلیا گیا. گرفتار ملزم انیزہ گوہر اور محمد بلال خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے ویڈیو بناتے اور شیئر …

Read More »

اسٹیٹ بینک نےسکیم عارضی اقتصادی ری فنانس سہولت کے تحت اب تک دوکھرب، 63 ارب، 84 کروڑ، 17 لاکھ روپے تک کے آسان قرضہ جات کی فراہمی کی .

اسلام آباد۔3جنوری (ڈیلی پاکستان آن لائن):اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورونا وائرس کی وبا کے معاشی اثرات کو کم کرنے اورکاروباروسرمایہ کاری کے فروغ کے لئے بڑے پراجیکٹ شروع کرانے میں معاونت فراہم کرنے کی سکیم عارضی اقتصادی ری فنانس سہولت کے تحت اب تک دوکھرب، 63 ارب، 84 کروڑ، …

Read More »
Skip to toolbar