لاہور: دسمبر 13( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بڑی دھوم تھی کہ اپوزیشن اتحاد کا لاہور میں ہونے والا جلسہ حکومت کی مشکلات میں اضافہ کرے گا اور عوام کا مینار پاکستان کے سائے تلے جمع گفیر کے سامنے حکومت کو بے بس ہو کر اپنی ترجیہات بدلنا ہوں گی. …
Read More »افغان جہاد کے بعد ملک میں منشیات کی لعنت آئی، وزیراعظم عمران خان
راولپنڈی۔7دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن):وزیر اعظم نے کہا کہ افغان جہاد کے بعد ملک میں منشیات کی لعنت آئی، اس مسئلہ کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا کیونکہ خیال یہ تھا کہ اس سے پاکستان کا نقصان نہیں ہو رہا. ناجائز طریقوں ، کرپشن اور منشیات سے حاصل ہونے والے …
Read More »کورونا ویکسئین کی دستیابی یقینی بنائی جائے تو 2025 تک بین لااقوامی پیداوار میں 9 کھرب ڈالر اضافہ ہوگا۔آئی ایم ایف
اسلام آباد۔6 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن):عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جارجیوا نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کووڈ -19کی ویکسئین کی جلد از جلد دستیابی یقینی بنائی جائے تو اس سے 2025 تک بین لااقوامی پیداوار میں 9کھرب ڈالر اضافہ ہوگا۔ میڈیا سے …
Read More »بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے امریکا میں ایک نئی کرکٹ لیگ کی ٹیم خرید لی.
ممبئی 5دسمبر( ڈیلی پاکستان آن لائن) : آئی پی ایل اور کیریبین پریمئر لیگ (سی پی ایل) کے بعد بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے امریکا میں ایک نئی کرکٹ لیگ کی ٹیم خرید لی۔ انہوں نے اس کا نام لاس اینجلس نائٹ رائیڈرز رکھا ہے۔ کلکتہ نائٹ رائیڈرزاور …
Read More »امیر کویت نواف الاحمد جابر الصباح کی طرف سے خلیجی ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی کی کوششیں قابل ستائش عمل ہے
اسلام آباد۔5دسمبر (ڈیلی پاکستان ٓن لائن):وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ برادر اسلامی عرب ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی کی تمام کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔ امیر …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس چھوڑنے کو تیارر ہو گئے.
واشنگٹن۔27نومبر (ڈیلی پاکستان آن لائن):امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر نومنتخب صدر جوبائیڈن کو باضابطہ طور پر امریکہ کا اگلا صدر قراد دے دیا جاتا ہے تو وہ وائٹ ہاؤس چھوڑ دیں گے۔ صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ شکست تسلیم کرنا مشکل …
Read More »شام کے 93 لاکھ شہریوں کو اس موسم سرما میں خوراک کی بڑھتی ہوئی کمی کا سامنا ہے،اقوام متحدہ
اقوام متحدہ۔ 29 نومبر (ڈیلی پاکستان آن لائن ): شام کے 93 لاکھ شہریوں کو اس موسم سرما میں خوراک کی بڑھتی ہوئی کمی کا سامنا ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی سےمتعلق امور کے قائم مقام نائب …
Read More »ایک سال کے دوران دنیا بھر میں فضائی الودگی سے 65لاکھ افراد موت کے منہ میں چلےجاتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت
اسلام آباد۔ 29 نومبر (ڈیلی پاکستان آن لائن): ایک سال کے دوران دنیا بھر میں فضائی الودگی سے 65لاکھ افراد موت کے منہ میں چلےجاتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق دل، ٹی بی، ہیپاٹائٹس، سرطان،دمہ اور فلو وغیرہ جیسی بیماریاں زیادہ شرح اموات کا سبب ہیں جن …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
