انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث چینیوں کو ویزہ نہیں دیں گے، امریکا یہ اقدام چینی عوام پر بڑھتے ہوئے دباﺅ کے لیے کمیونسٹ پارٹی کو ذمہ دار ٹھہرانے کے عزم کو ظاہر کرتا ہے،وزیرخارجہ واشنگٹن 22 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ چین میں …
Read More »ہریتک روشن کی سابق اہلیہ سوزین خان اور بھارتی کرکٹر سریش رائنا سمیت 34 افراد کو گرفتار۔
ممبئی : ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ممبئی پولیس نےکرونا وائرس سے بچاؤسے متعلق حفاظتی تدابیر پر عملدامد نہ کرنے اور سماجی دوری کی خلاف ورزی پر ایک نائٹ کلب پر چھاپے کے دوران ہریتک روشن کی سابق اہلیہ سوزین خان اور بھارتی کرکٹر سریش رائنا سمیت 34 افراد …
Read More »سعودی عرب میں طویل رات، مختصر ترین دن، موسم سرما 89 ایام پر مشتمل
سعودی عرب میں طویل رات، مختصر ترین دن، موسم سرما 89 ایام پر مشتمل زوال کے بعد سورج کم ترین بلندی پر تھا، یوں رات بہت طویل اور دن بہت مختصر ہوا،ماہرموسمیات ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب میں موسمیات اور آب وہوا کے ماہراور القصیم یونیورسٹی میں …
Read More »ممبئی کے شہری علاقوں میں کل سے نائٹ کرفیو ، 15 دن زیادہ محتاط رہنے کا حکم
ممبئی 21 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) کرسمس اور نئے سال کے پیش نظر مہاراشٹر حکومت نے ریاست کے نگر نگم علاقوں میں 22 دسمبر سے پانچ جنوری تک رات 11 بجے سے صبح چھ بجے تک نائٹ کرفیو کا اعلان کیا ہے ۔ ممبئی کے لوگوں کو 15 دن …
Read More »بھارتی مسلمان کی فیاضی، ہنو مان مندر کی تعمیر کے لیے کروڑوں کی زمین تحفے میں دے دی
کرناٹک کے بنگلورو میں سماجی ہم آہنگی کی اس وقت ایک انوکھی مثال دیکھنے کو ملی جب یہاں رہنے والے ایک مسلم شخص نے بڑے ہنومان مندر کی تعمیر کیلئے اپنی مرضی سے زمین عطیہ کردی ۔ اس زمین کی قیمت کروڑوں روپے ہے ۔ دراصل اس شخص نے دیکھا …
Read More »بھارت میں کسان اب احتجاجآ ٹول پلازہ ادا نہیں کریں گے، بھوک ہڑتال کا بھی اعلان
نئی دہلی: نئے زرعی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران کسان تنظیموں نے کہا کہ وہ 25 سے 27 دسمبر تک ہریانہ میں سبھی ٹول پلازہ کو مفت کردیں گے۔ اس کے ساتھ ہی کسانوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ بھوک ہڑتال بھی کریں گے۔ کسان تنظیموں نے این …
Read More »سابق حکومتوں کے ادورامیں لئے جانیوالے قرضوں پرسود کی مد میں 57 کھرب روپے کی بھاری ادائیگی
اسلام آباد۔14دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن):وزارت خزانہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے سابق حکومتوں کے ادورامیں لئے جانیوالے قرضوں پرسود کی مد میں 57 کھرب روپے کی بھاری ادائیگی کی ہے۔ وزارت خزانہ کے ترجمان نے قرضوں کے حوالہ سے جاری ہونے والے وضاحتی بیان میں …
Read More »جلسہ ناکام، مریم نواز نے پنجابی زبان میں کہا کہ ’اللہ قسمے لاہوریو، تسی خوش کردتا اے۔
لاہور: دسمبر 13( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ زندہ دلان لاہور نے انہیں خوش کردیا، حکمران فرعون کے لہجے میں کہتے تھے. مینار پاکستان بھر کر دکھاؤ۔ مریم نواز نے پنجابی زبان میں کہا کہ ’اللہ قسمے لاہوریو، تسی …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
