آئندہ تین برسوں کے اندر شام میں عام انتخابات کے اجرا کا امکان ہے،ہادی البحرہ دمشق(این این آئی)شامی اپوزیشن اتحاد ائتلاف کے سربراہ ہادی البحرہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ دار الحکومت دمشق واپس آ گئے ہیں اور یہاں پر ان کا صدر دفتر ہو گا۔عرب ٹی وی کوایک …
Read More »بین الاقوامی اتحاد کا سب سے بڑا فوجی قافلہ عراق سے شام داخل
داعش کے خلاف سرگرم عالمی اتحاد کی طرف سے ایس ڈی ایف کو فوجی کمک کی فراہمی واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن+این این آئی )امریکہ کی حمایت یافتہ سیریئن ڈیموکریٹک فورسزایس ڈی ایف اور ترکیہ کے وفادار مسلح دھڑوں کے درمیان شمال مشرقی شام میں ایک ماہ سے تصادم جاری …
Read More »حوثیوں کا بھی وہی حال کریں گے جو حماس اور حزب اللہ کا کیا ، اسرائیلی دھمکی
نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل حملے نہ روکے تو حوثیوں کو بھی اسی خطرے کا سامنا ہوگا جس قابل رحم قسمت سے حماس اور حزب اللہ کے بعد بشار الاسد کو گزرنا پڑا …
Read More »پاک بھارت جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ یکم جنوری کو ہو گا
اسلام اباد(این این آئی)پاکستان اور بھارت یکم جنوری 2025 کو اپنی جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کرینگے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق31 دسمبر 2024 تک دونوں ملکوں کے متعلقہ ادارے اپنی جوہری تنصیبات سہولیات کی تازہ ترین فہرست تیار کرنے میں مصروف ہیں ایسا کرنا جوہری تنصیبات اور سہولیات …
Read More »بنگلہ دیش نے پاکستان سے بیلسٹک میزائل مانگ لیے، بھارت میں خوف و ہراس
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ بنگلہ دیش مبینہ طور پر پاکستان سے شارٹ رینج بیلسٹک میزائل حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ ممکنہ بھارتی حملے کے خلاف اپنی دفاعی صلاحیتوں اور ڈیٹرنس کو مضبوط کیا جا سکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دفاعی ویب …
Read More »ایس ڈی ایف اور ترک وفادار دھڑوں میں جھڑپیں، 120 افراد جاں بحق
ایس ڈی ایف فورسز نے علاقے میں ترک فوج اور مسلح دھڑوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا،آبزرویٹری دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)شمالی شام میں لگاتار بیسویں روز بھی کاراکوزک پل کے آس پاس اور تشرین ڈیم کے قریب سیرین ڈیموکریٹک فورسز(ایس ڈی ایف)اور ترکیہ کے وفادار مسلح گروپوں …
Read More »امریکا نے چین کی بڑی ناکامی کا راز فاش کردیا
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )امریکی محکمہ دفاع کی سالانہ رپورٹ میں چین کی ناکامی سے متعلق راز فاش کرتے ہوئے انکشاف ہوا ہے کہ چین کا نیا جدید ترین اسٹیلتھ ٹیکنالوجی H-20 اسٹیلتھ بمبار سال 2030 تک تیار نہیں ہوسکے گا۔ یہ بمبار طویل فاصلے تک …
Read More »طالبان نے افغانستان میں نئی پابندی عائد کر دی
کابل(این این آئی )افغانستان میں طالبان کی جانب سے گھروں میں کھڑکیوں کی تعمیر پر پابندی عائد کردی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کے سپریم لیڈر نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں رہائشی عمارتوں میں ایسی کھڑکیوں کی تعمیر پر پابندی عائد کی گئی ہے …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
