Home / انٹر نیشنل (page 2)

انٹر نیشنل

بلغاریہ میں نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے نو افراد ہلاک

بلغاریہ میں نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے نو افراد ہلاک یمبول(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز مشرقی بلغاریہ میں ایک نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے نو معمر افراد ہلاک ہو گئے۔فائر ڈپارٹمنٹ کے سربراہ تیہومیر ٹوٹیف نے پبلک بی این ٹی ٹیلی ویژن سے بات …

Read More »

بائیڈن 2024 میں بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے، ترجمان وائٹ ہاوس جین ساکی

بائیڈن 2024 میں بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے، ترجمان وائٹ ہاوس جین ساکی واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) وائٹ ہاوٰس کی ترجمان جین ساکی نے گزشتہ روز ایئر فورس ون پر سفر کرنے والے نامہ نگاروںسے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن 2024 میں دوبارہ …

Read More »

طالبان حکومت کا خواتین کے خلاف بڑا اقدام، ٹی وی چینلز کو نیا ہدایت نامہ جاری

طالبان حکومت کا خواتین کے خلاف بڑا اقدام، ٹی وی چینلز کو نیا ہدایت نامہ جاری کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان میں طالبان حکومت کے زیر انتظام “الامر بالمعروف والنہی عن المنکر” کی وزارت نے ملک میں ٹی وی چینلوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ ایسے ڈرامے نشر …

Read More »

وسکونسن میں کرسمس پریڈ پر کار کی ٹکر سے 5 افراد ہلاک، 40 زخمی

وسکونسن میں کرسمس پریڈ پر کار کی ٹکر سے 5 افراد ہلاک، 40 زخمی وسکونسن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ریاست وسکونسن کے شہر واکیشا میں ایک تیز رفتار کار کرسمس پریڈ میں گھس گئی جس سے پانچ افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔واکیشا میں حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کی …

Read More »

بنگلہ دیش میں خاتون جج کو عصمت دری پر متنازعہ ریمارکس دینے پر برطرف کر دیا گیا

بنگلہ دیش میں خاتون جج کو عصمت دری پر متنازعہ ریمارکس دینے پر برطرف کر دیا گیا ڈھاکا (ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے ایک خاتون جج کو عدالتی فرائض سے فارغ کر دیا ہے جب اس نے اپنے فیصلے میں ایک متنازع ریمارکس دیا تھا کہ …

Read More »

تارکین وطن کا بحران: لیبیا کے ساحل پر ڈوبنے والی کشتی سے 10 مہاجرین کی لاشیں برآمد

تارکین وطن کا بحران: لیبیا کے ساحل پر ڈوبنے والی کشتی سے 10 مہاجرین کی لاشیں برآمد طرابلس(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈاکٹرز ودآوٹ بارڈرز نے گزشتہ روز بتایا کہ لیبیا کے ساحل سے تارکین وطن کو لے جانے والی ایک کشتی سے 10 افراد کی لاشیں ملی ہیںجو بظاہر اًدم گھٹنے …

Read More »

تریپورہ میں فرقہ وارانہ تشدد کی رپورٹنگ کرنے پر آسام میں دوخواتین صحافی گرفتار

تریپورہ میں فرقہ وارانہ تشدد کی رپورٹنگ کرنے پر آسام میں دوخواتین صحافی گرفتار نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)تریپورہ(او این آئی)بھارتی ریاست تریپورہ پولیس کی ایک ٹیم 26 اکتوبر کو ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کی رپورٹنگ کے دوران ‘فرقہ وارانہ منافرت’ کو فروغ دینے کے الزام میں مقدمہ …

Read More »

عالمی سطح پر بے گھر افراد کی تعداد ساڑھے آٹھ کروڑ تک ہو چکی ہے، اقوام متحدہ کے ادارے کا ڈیٹا

عالمی سطح پر بے گھر افراد کی تعداد ساڑھے آٹھ کروڑ تک ہو چکی ہے، اقوام متحدہ کے ادارے کا ڈیٹا نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے یو این ایچ سی آر کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق …

Read More »
Skip to toolbar