Breaking News
Home / انٹر نیشنل (page 19)

انٹر نیشنل

ہنٹر بائیڈن کو معافی مل گئی، ہش منی کیس بھی ختم کیا جائے، ٹرمپ

ٹرمپ کے وکیل نے زبان بندی کے لیے رقم دینے کے کیس کو خارج کرنے کی درخواست بھی دائر کر دی نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو معافی مل گئی ہے، …

Read More »

ٹرمپ نے پروفیسر مائیکل فول کینڈر کو نائب وزیر خزانہ منتخب کرلیا

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میری لینڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل فول کینڈر کو نائب وزیر خزانہ نامزد کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انکے انتخاب کے بعد اپنے ٹرتھ سوشل پر پوسٹ میں کہا کہ ہمارا امریکا …

Read More »

شمالی کوریا اور روس کے مابین دفاعی معاہدہ نافذ العمل ہوگیا

سیئول ، ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن)شمالی کوریا اور روس کے مابین دفاعی معاہدہ نافذ العمل ہوگیا۔عرب ٹی وی کے مطابق شمالی کوریا اور روس کے درمیان یہ دفاعی معاہدہ نافذ العمل ہوا، جب روس کے دارالحکومت میں دونوں ممالک کے نائب وزرائے خارجہ کم جونگ گیو اور آندرے روڈینکو …

Read More »

چین کا 13 امریکی فوجی اداروں کے خلاف جوابی اقدامات کا فیصلہ

امریکی ملٹری انڈسٹریل انٹرپرائزز کے خلاف جوابی اقدامات کئے جا رہے ہیں، تر جمان بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین کی وزارت خارجہ نے امریکی ملٹری انڈسٹریل انٹرپرائزز اور سینئر مینیجرز کے خلاف جوابی اقدامات کرنے کا فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نے حال ہی میں …

Read More »

چین کو امریکہ کی جانب سے تجارتی معاملات کو سیاسی رنگ دینے پر تشویش

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین کی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یا دونگ نے چار جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں فوٹو وولٹک مصنوعات پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کرنے کے امریکی عندیے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی محکمہ تجارت نے کمبوڈیا، ویتنام، تھائی لینڈ اور ملائیشیا کی فوٹو …

Read More »

اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے اہم رہنما سلمان جمعہ کو شہید کرنے کا دعویٰ

تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیلی فوج نے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے اہم رہنما سلمان جمعہ کو شہید کرنے کا دعوی کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے دمشق میں حزب اللہ کیاہم رہنما سلمان جمعہ کی شہادت کا دعوی کیا ہے، سلمان …

Read More »

ویتنام کی پراپرٹی ٹائیکون کو سزائے موت سے بچنے کے لئے 9 ارب ڈالر درکار

68 سالہ ٹرونگ مائی لان نے کیس کی سماعت میں غبن کی رقم لوٹانے پر آمادگی ظاہر کی تھی،رپورٹ ہنوئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ویتنام کی پراپرٹی ٹائیکون ٹرونگ مائی لان دنیا کے سب سے بڑے بینک فراڈ کے جرم میں سزائے موت کی سزا کیخلاف اپیل ہار گئیں۔برطانوی میڈیا کے …

Read More »

فرانس اور سعودی عرب فلسطینی ریاست کے لئے مشترکہ کانفرنس بلانے پر متفق

کانفرنس کا مقصد مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے عالمی شراکت داروں کو ایک پلیٹ فارم پر لانا ہے،رپورٹ پیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن)فرانس اور سعودی عرب فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے مشترکہ کانفرنس بلانے پر متفق ہو گئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن …

Read More »
Skip to toolbar