Breaking News
Home / بزنس (page 3)

بزنس

پاکستان میں کیو آر کوڈ ادائیگی کے نظام کو اپنانے کی ضرورت ہے’ علی عمران آصف

کامیاب نفاذ ٹیکس کی تعمیل ،آمدنی کے جمع کرنے کو بڑھائے گا ‘ سینئر ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری علی عمران آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں کیو آر کوڈ ادائیگی کے نظام کو اپنانے …

Read More »

سال 2030ء تک آرگینک مصنوعات کی عالمی مارکیٹ کا حجم 375ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے’ نجم مزاری

پاکستان کوعالمی مارکیٹ میں اپنا حصہ وصول کرنے کیلئے بلا تاخیر حکمت عملی مرتب کرنا ہو گی’ انٹر پینیور ، چیئرمین سی پی پی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)ایک تخمینے کے مطابق 2030ء تک آرگینک مصنوعات کی عالمی مارکیٹ کا حجم 375ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے ، خطے …

Read More »

ڈنمارک کی معروف کاروباری شخصیت ندیم الٰہی کی ایم ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن سے ملاقات

ڈنمارک کی زرعی ترقی ،ٹیکنالوجی ٹرانسفر پر تبادلہ خیال،ٹیکنالوجی ٹرانسفر کے لیے مشترکہ اقدامات اور تعاون کی یقین دہانی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا نے کہا ہے کہ زرعی پیداوار میں اضافے اور فوڈ سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی …

Read More »

ایف بی آرمیں ریفنڈز کی ہزاروں درخواستیں زیر التواء ہیں’ طارق محمود میو

از خود ادائیگی کیلئے ریفنڈز کے نظام کو مکمل آٹو میشن پر لایا جائے ‘ سینئر ممبر لاہور ٹیکس بار لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ٹیکس بار کے سینئر ممبر سابق چیئرمین سیلز ٹیکس ریفنڈز کمیٹی طارق محمود میونے کہا ہے کہ ایف بی آر ریفنڈز کی ادائیگی میں تاخیری …

Read More »

معاشی استحکام کی علامات کئی محاذوں پر ظاہر ہو رہی ہیں’ راجہ راحیل اشفاق

صنعتوںپر ٹیکس کا بوجھ قومی اوسط سے تین گنا زیادہ ہے’چیئرمین پاکستان اسٹیل آئرن ایسوسی ایشن لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان اسٹیل آئرن ایسوی ایشن و ایگزیکٹو ممبر پیاف راجہ راحیل اشفاق نے کہا ہے کہ بیرونی مالیاتی خطرات میں کمی انتہائی خوش آئند ہے جبکہ معاشی استحکام کی …

Read More »

اعجاز الرحمان کو دوبارہ چیئر پر سن کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ مقرر کر دیا گیا

وائس چیئرمین پی سی ایم ای اے کی زیر صدارت اجلاس میں منظوری دی گئی لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی ترقی کیلئے بہترین کاوشیںکرنے پر اعجاز الرحمان کو دوبارہ کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کا چیئر پرسن مقرر کر دیا گیا ۔ پاکستان کارپٹ مینو …

Read More »

پاکستانی اسٹارٹ اپ کمپنی پاڈ وئیر نے پہلے ہی سال 35ملین کی آمدنی حاصل کرلی

کراچی / لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی اسٹارٹ اپ کمپنی پاڈ وئیر نے پہلے ہی سال 35ملین کی آمدنی حاصل کرکے ملکی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں، وینچر کیپیٹلسٹ اور ٹیک انٹرپرینیورز کی دلچسپی حاصل کر لی ۔ اس کا بنیادی مقصد سائونڈ پروف میٹنگ پوڈز اور ورک سٹیشن فراہم کرنا …

Read More »

بنک آف پنجاب کی شراکت داری سے مالیاتی معاملات میں استحکام آئے گا ‘ علی ارشد رانا

ایم ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن سے بنک آف پنجاب کے کنٹری ہیڈندیم عارف بٹ کی ہیڈ آفس میں ملاقات لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن سے بنک آف پنجاب کے کنٹری ہیڈندیم عارف بٹ نے ہیڈ آفس میں ملاقات کی ۔جس میں دو طرفہ امور خصوصاً …

Read More »
Skip to toolbar