Breaking News
Home / بزنس (page 16)

بزنس

وزیراعظم شہباز شریف کا شرح سود میں 2 فیصد کمی کا خیرمقدم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اسٹیٹ بینک کے پالیسی شرح میں 2% کمی کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے، جس کے بعد یہ شرح 13% ہو گئی ہے۔ 16 دسمبر 2024 کو وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان میں، وزیر اعظم نے کہا کہ یہ کمی پاکستانی معیشت کے لیے …

Read More »

بجلی کے نرخوں میں فوری کمی،ٹیکسوں کی تعداد کم اور فکسڈ چارجز واپس لیے جائیں’لاہور چیمبر کا مطالبہ

خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں بجلی کی زیادہ قیمت صنعتوں ،کاروباری طبقے کے لیے ناقابل برداشت ہو چکا لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قیاد ت نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا مسلسل 5ویں بار شرح سود میں کمی کا اعلان

شرح سود میں 200بیس پوائنٹس کی کمی کی، شرح سود 2فیصد کمی سے 13فیصد ہوگی کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے شرح سود 200بیسس پوائنٹس کم کرکے 13فیصد کرنے کا اعلان کر دیا۔اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 200بیس پوائنٹس …

Read More »

وفاقی حکومت کے قرضے میں 4 ہزار 304 ارب روپے کا اضافہ ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)شہباز حکومت کے ابتدائی 8 ماہ میں قرضوں میں اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں، مارچ سے اکتوبر 2024 تک وفاقی حکومت کے قرضے میں 4 ہزار 304 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے …

Read More »

ٹیکس اہداف کا 75فیصد سے زائد ریونیو ودہولڈنگ ٹیکسز سے اکٹھا کیا جاتا ہے: لاہور ٹیکس بار

ودہولڈنگ ایجنٹس کیلئے ٹیکس نیٹ سے باہر لوگوں سے لین دین ،دوہرا ٹیکس اکٹھا کرنا مشکل کام لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایف بی آر ٹیکس اہداف کا 75فیصد سے زیادہ ریونیو ودہولڈنگ ٹیکسز کے ذریعے اکٹھا کرتا ہے،ود ہولڈنگ کے سیکشن42.2کے …

Read More »

پانچ ما ہ میں کاروں کی فروخت میں 50فیصد اضافہ

گزشتہ سال اسی مدت میںفروخت 25ہزار746،رواں سال38 ہزار 534 یونٹس ہو گئی کراچی( ڈیلی پاکستان آن لائن )کاروں کی فروخت رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران 50 فیصد سے زائد بڑھ کر 38 ہزار 534 یونٹس تک جاپہنچی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ حجم گزشتہ برس کی اسی …

Read More »

دوطرفہ تجارت ،سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے پاکستان ای یو فورم کا آغاز

مقصد پاکستان ،یورپی یونین کی ریاستوں کے درمیان اقتصادی تعلقات کو بڑھانا ہے: صدر ایف پی سی سی آئی لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف پی سی سی آئی کے صدرعاطف اکرام شیخ نے پاکستان-ای یو فورم کے قیام کا اعلان کیا ہے ، اس اقدام کا مقصد پاکستان اور یورپی یونین …

Read More »

چیلنجز کے باوجود پاکستان میں کاروباری اعتماد میں 9فیصد کی نمایاں بہتری

او آئی سی سی آئی نے بزنس کانفڈینس انڈیکس سروے کے نتائج جاری کردئیے لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)اوورسیز انویسٹرزچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے اکتوبر اور نومبر 2024کے دوران ملک بھر میں کئے گئے اپنے جامع بزنس کانفیڈنس انڈیکس سروے 26وویو کے نتائج کا اعلان کردیا۔ نتائج کے مطابق …

Read More »
Skip to toolbar