Breaking News
Home / بزنس (page 15)

بزنس

پاکستان میں سونے کی مجموعی درآمدات میں تاریخی اضافہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں سونے کی مجموعی درآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ہیں۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق نومبر میں کسی بھی ماہ سے زیادہ 68 کلو سونا ملک میں درآمد کیا گیا، اکتوبر کے مقابلے میں نومبر میں سونے کی …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں شیئرز فروخت کی رقم اب ایک دن میں ملے گی

شیئرز کی خرید و فروخت اورتصفیہ کا نیاسسٹم متعارف کرایا جائے گا، نیشنل کلیئرنگ کمپنی کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سرمایہ کاروں کیلئے بڑی سہولت، اسٹاک ایکسچینج میں شیئرز فروخت کی رقم اب ایک دن میں ملے گی۔اسٹاک ایکسچینج میں پہلے شیئرز کی رقم دو دن بعد سیٹلمنٹ کے ذریعے ملتی …

Read More »

ٹیکس دینے والوں کو نشان عبرت بنانے کی بجائے سراہا جائے

پاکستان ٹیکس بار کے زاہد عتیق ،فاروق مجید،عاشق رانا،،عرفان حیدر دیگر کاسیمینار سے خطاب لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن لاہور چیپٹر کے سینئر نائب صدر زاہد عتیق چودھری،فاروق مجید،نائب صدر عاشق علی رانا،جوائنٹ سیکرٹری سید عرفان حیدر شاہ اور دیگر نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے …

Read More »

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 25.78 فیصد تک اضافہ کی منظوری دے دی

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد ملک بھر کے گیس صارفین کو مزید مہنگائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اوگرا نے سندھ اور بلوچستان کے گیس صارفین کے لیے اوسط 25.78 فیصد اضافہ منظور کیا ہے جبکہ اسلام آباد، پنجاب اور …

Read More »

آئی ایم ایف نے پی آئی اے نجکاری کیلئے سیلز ٹیکس چھوٹ سمیت دیگر مطالبات مان لیے

سیلز ٹیکس چھوٹ اور نقصانات ختم ہونے سے بولی 250 ارب روپے سے 350 ارب روپے تک جا سکتی ہے، ذرائع اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)آئی ایم ایف نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے سیلز ٹیکس چھوٹ اور ایکویٹی لاسز ختم کرنے کے مطالبات مان …

Read More »

چیف جسٹس نے ٹیکسز سے متعلقہ کیسز جلد نمٹانے کیلئے اے ڈی آر سی کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور ٹیکس بار کے شہباز صدیق،انیب اختر ،پاکستان ٹیکس بار کے رانا منیر ،زاہد عتیق ،دیگر کمیٹی میں شامل لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی نے ٹیکسز سے متعلقہ کیسز نمٹانے کے لیے اے ڈی آر سی کمیٹی تشکیل دیدی۔کمیٹی میں لاہور ٹیکس بار ایسوسی …

Read More »

حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری روز

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )حج درخواستوں کی وصولی کا آج 17 دسمبر کو آخری دن ہے۔ترجمان کے مطابق 17 دسمبر تک موصول تمام درخواستیں پہلے آئیے پہلے پائیے کے تحت کامیاب تصور ہوں گی جبکہ وزارت مذہبی امور نے حج واجبات کی دوسری قسط 19 تا 27 دسمبر تک نامزد …

Read More »

او جی ڈی سی ایل کا ہیوی آئل ویل دوبارہ فعال، پیداوار میں اضافہ

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ پنجاب کے ضلع چکوال میں ایک ہیوی آئل ویل کی پیداوار بحال کر دی ہے۔ کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اس حوالے سے معلومات فراہم کی ہیں۔   ہیوی آئل ویل کی پیداوار 1500 یومیہ بیرل سے …

Read More »
Skip to toolbar