Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 76)

صفحۂ اول

ٹمپریچر نیچے لانا شہبازشریف کو سوٹ نہیں کرتا: فواد چودھری

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت خود ایسے حالات پیدا کرتی ہے کہ ملک میں لڑائی رہے۔انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی ڈیل پر بالکل یقین نہیں رکھتے اور حکومت بھی …

Read More »

غریب عوام کے نمائندوں کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوا۔۔جان کر حیران رہ جائیں گے

رکن پنجاب اسمبلی کی تنخواہ 76 ہزار سے بڑھا کر 4 لاکھ ،وزیر کی تنخواہ 9 لاکھ 60 ہزار لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے غریب عوام کے نمائندوں کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوا سن کر آپ حیران رہ جائیں گے ۔ اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہ 76 …

Read More »

حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری روز

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )حج درخواستوں کی وصولی کا آج 17 دسمبر کو آخری دن ہے۔ترجمان کے مطابق 17 دسمبر تک موصول تمام درخواستیں پہلے آئیے پہلے پائیے کے تحت کامیاب تصور ہوں گی جبکہ وزارت مذہبی امور نے حج واجبات کی دوسری قسط 19 تا 27 دسمبر تک نامزد …

Read More »

وزیر اعظم ڈی 8 ممالک کے اجلاس میں شرکت کیلئے کل مصر جائیں گے

وزیر خارجہ اسحاق ڈار ڈی 8 وزرا ء کونسل کے اجلاس میں شریک ہوں گے اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر کل(بدھ) 18 دسمبر کو مصر جائیں گے۔ترجمان کے مطابق شہبازشریف قاہرہ میں منعقد ہونے والے ڈی 8 ممالک کے 11 ویں …

Read More »

معاشی ماہرین سے ملاقات: گورنر سٹیٹ بینک کی مالی سال 2025 کے لیے معاشی پیش گوئیاں

گورنر اسٹیٹ بینک نے حالیہ مانیٹری پالیسی کے اعلان کے بعد معاشی ماہرین کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں گورنر نے مالی سال 25 کے دوران 26 ارب 10 کروڑ ڈالر کی ادائیگیوں کی تفصیلات پیش کیں۔ انہوں نے بتایا کہ 15 دسمبر 2024 تک 10.4 ارب …

Read More »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے جنگ شروع، کون جیتے گا؟

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کل سے شروع ہوگی۔ پہلا میچ پارل میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کل پارل کے بولینڈ پارک میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ 19 دسمبر کو نیولینڈز …

Read More »

سیکیورٹی گارڈ کی بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی

لودھراں سے تعلق رکھنے والی شہر بانو نے ملائیشیا میں ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں نیپال کے خلاف میچ سے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کر دیا۔ ہیڈ کوچ محسن کمال نے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شہر بانو کو ڈیبیو کیپ پہنائی، 15 سالہ شہر بانو نے نیپال …

Read More »

بھارتی خاتون 22 سال بعد واپس وطن لوٹ گئی

  بھارتی شہری حمیدہ بانو کو پاکستانی حکام نے ان کی شہریت کی تصدیق کے بعد واہگہ اٹاری سرحد سے واپس بھارت بھیج دیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق، حمیدہ بانو کی شہریت کی تصدیق ہونے کے بعد دفتر خارجہ نے انہیں 10 روز سے کم مدت میں وطن واپس …

Read More »
Skip to toolbar