Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 61)

صفحۂ اول

عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست آگے نہیں بڑھ سکتی: مسرت جمشید چیمہ

مسلم لیگ (ن)،پی پی کی سیاست حالت نزاع میں ہے: سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی سیاسی حقیقت ہیں اس لئے جعلی حکمران جتنی جلد ی اس …

Read More »

انصاف کے نظام میں بدلتے وقت کے ساتھ اصلاحات نا گزیر :چودھری بابر وحید

جعلی وکلا ئ،مس کنڈیکٹ کے مرتکب ہونے والوں کیخلاف 1050درخواستیں موصول ہوئیں :وائس چیئرمین پنجاب بار لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین چودھری بابر وحید نے کہا ہے کہ انصاف کے نظام میں بدلتے وقت کے ساتھ اصلاحات نا گزیر ہیں ،اعلیٰ عدلیہ اور ماتحت عدلیہ میں …

Read More »

سعد رفیق جب چاہیں آجائیں، خرم دستگیر ،جاوید لطیف کو جماعت میں نہیں لے سکتا:شاہد خاقان

کوئی تسلیم کرے یا نہ کرے سیاسی طور پر بانی پی ٹی آئی کو عوام کی حمایت حاصل ہے:سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لندن واپسی پر استقبال کیلئے نہیں گیا، جھوٹ بولنا ہوتا تو کہہ دیتا ٹریفک جام کی وجہ سے نہیں پہنچ سکا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025 پاک بھارت میچ 23 فروری، افتتاجی میچ 19 فروری کو کھیلا جائے گا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی  کا آغاز 19 فروری سے ہوگا افتتاحی میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے مابین کراچی میں کھیلا جائے گا،پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 23 فروری کو نیوٹرل وینیو پر کھیلا جائے گا، فائنل 9 مارچ کو لاہور یا نیوٹرل …

Read More »

سی ای او شاہد حیدر کی زیر صدارت لیسکو افسران کی بیسٹ پرفارمنس ایوارڈ تقریب

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سی ای او لیسکو شاہد حیدر کی زیر صدارت لیسکو افسران کی بیسٹ پرفارمنس ایوارڈ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔فیلڈ میں حسن کارکردگی دکھانے پر 5ویں سرکل کے ایکسین گلبرک انجینئر محمد طاہر ،ایس ڈی او صوفیہ باد انجینئر محسن اسلام کو بہترین کارگردگی …

Read More »

محسن نقوی کا دورہ پاسپورٹ آفس، ایجنٹ مافیا کا صفایا کرادیا، عوام کا خراج تحسین

وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا اچانک دورہ ،شہریوں نے پاسپورٹ بنوانے کے عمل پر اطمینان کا اظہار کیا لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گارڈن ٹائون پاسپورٹ آفس سے ایجنٹ مافیا کا مکمل صفایا کرادیا جس پر سائلین نے انہیں خراج تحسین پیش …

Read More »

وزیراعظم کی ٹیکس چوری ،کم ٹیکس دینے والی شوگر ملوں کے خلاف سخت اور بلا امتیاز کارروائی کی ہدایت

شہباز شریف کی سیمنٹ ،ٹوبیکو انڈسٹری کی ویڈیو اینالیٹیکس کا کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت، لاہور میں اہم اجلاس لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن + این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس چوری اور کم ٹیکس دینے والی شوگر ملوں کے خلاف سخت اور بلا امتیاز کارروائی کی …

Read More »

نو مئی کے سارے ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچا کر جشن منائیں گے’ عطاء تارڑ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 9مئی کے سارے کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچا کر ملکر جشن منائیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ عوام کے مسائل ہمیشہ مسلم لیگ ن ہی حل …

Read More »
Skip to toolbar