عمران خان کی جدوجہد رائیگاں نہیں جائے گی ،قائد اعظم کے حقیقی تصور کے مطابق نظام رائج ہوگا لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے بانی پاکستان کے یوم ولادت پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم نے …
Read More »مسیحی برادری (کل ) کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے منائے گی
گرجا گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات ہوں گی،کرسمس ٹریز سج گئے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری کل 25دسمبر بروز بدھ کوکرسمس کا تہوار انتہائی جوش و خروش مذہبی تزک و احتشام اور روایتی جذبہ کے ساتھ منائے …
Read More »بانی پاکستان کا 148 واں یوم پیدائش (کل )منایا جائیگا،عام تعطیل ہو گی
دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31،صوبائی دارالحکومتوں میں21،21توپوں کی سلامی سے ہوگا لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) بابائے قوم قائداعظم محمدعلی جناح کا 148واں یوم پیدائش کل 25دسمبر بروز بدھ کو انتہائی عقیدت و احترام اور ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا ۔دن کا آغاز نماز فجر کے …
Read More »ٹیکس نادہندگان کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے’راجہ وسیم حسن
ملکی معیشت کی ترقی تب ہی ممکن ہے جب سب اپنے حصے کی ذمہ داری پوری کریں’ تاجر رہنما لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)تاجر رہنما پیاف کے ترجمان و صدرلوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور راجہ وسیم حسن نے کہا ہے کہ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے،ٹیکس نادہندگان کے …
Read More »ایف بی آر کی نئی پاس ورڈ تبدیلی پالیسی پر ٹیکس دہندگان کے تحفظات دور کیے جائیں’لاہور چیمبر
ٹیکس دہندگان کے لیے مسائل پیدا ہونے ،آئرس سسٹم میں بھی تکنیکی پیچیدگیاں پیدا ہونے کا اندیشہ ہے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو پر زور دیا ہے کہ نئی پاسورڈ تبدیلی پالیسی پر نظر ثانی کرے جس کے تحت …
Read More »پی سی بی نے یو اے ای کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے متحدہ عرب امارات کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیا، پی سی بی ترجمان عامر میر پی سی بی نے باضابطہ طور پر آئی سی سی کو نیوٹرل وینیو بارے آگاہ کر دیا،اب انڈیا اور پاکستان کے چیمپینز ٹرافی کے میچ یو اے ای میں …
Read More »چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی یواے ای کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شیخ نہیان مبارک سے ملاقات
چئیرمین پی سی بی و وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈ کے چیئرمین و وزیر شیخ نہیان مبارک النہیان سے گھوٹکی میں ملاقاتمحسن نقوی نے شیخ نہیان مبارک النہیان کہ پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور۔ دوطرفہ تعلقات اور پاکستان …
Read More »پاک بحریہ کے جہازوں کا کویت اور عراق کا دورہ
پاک بحریہ کے جہازوں نے خلیج عرب میں تعیناتی کے دوران کویت اور عراق کا دورہ کیا۔ پی این ایس رسدگار اور پی این ایس عظمت نے کویت کی بندرگاہ الشویخ کا دورہ کیا، جبکہ پاکستان میری ٹائیم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز “دشت” نے عراق کی بندرگاہ ام قصر کا …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
