حکومت گراؤ تحریک: شہباز اور حمزہ شہباز نے اسمبلی کی نشست سے استعفے پر دستخط کردیے لاہور 24 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے بھی قومی اسمبلی کی نشست سے اپنے استعفے پردستخط کردیے ہیں۔ مسلم …
Read More »اختیارات کی تقسیم پر شیخ رشید سے کوئی اختلاف نہیں، شہزاد اکبر
اسلام آباد 24 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ان کی شیخ رشید سے اختیارات کی کوئی جنگ نہیں اور وزیر ہونے کے ناطے شیخ رشید کے پاس اختیارات ہیں۔ مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے اسلام آباد …
Read More »کنگنا رناوت کریمہ بلوچ کی موت پر جسٹن ٹروڈو پر برس پڑیں
کنگنا رناوت کریمہ بلوچ کی موت پر جسٹن ٹروڈو پر برس پڑیں ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت بلوچستان سے تعلق رکھنے والی انسانی حقوق کی کارکن کریمہ بلوچ کی ٹورانٹو سے لاش برآمد ہونے کے واقعے کے بعد جسٹن ٹروڈو پر برس پڑیں۔ انہوں نے …
Read More »کرکٹر بابر اعظم پر الزامات لگانے والی لڑکی جھوٹی ہے، ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر
کرکٹر بابر اعظم پر الزامات لگانے والی لڑکی جھوٹی ہے، ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر اسلام آباد 24 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) مصنف، شاعر و ڈراما ساز خلیل الرحمن قمر نے کہا ہے کہ ذاتی طور پر وہ عمران خان کو پسند کرتے ہیں، لڑکے اور لڑکی میں دوستی …
Read More »سال 2020 نے مشہور بلے باز وراٹ کوہلی کے کئیریر کو لگایا ایسا داغ جسے وہ کبھی دھو نہ پائیں گے
نئی دہلی 24 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) : ہندوستانی کپتان اور رن مشین وراٹ کوہلی کے شاندار کیریر میں 12 برسوں کے طویل عرصہ کے بعد ایک کلینڈر سال میں کسی بھی فارمیٹ میں کوئی سنچری نہیں بنی۔ وراٹ آسٹریلیا دورے میں چار ٹسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا …
Read More »شری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور کی خوبصورت تصویروں نے سوشل میڈیا میں دھوم مچا دی
بمبئی دسمبر 24 (ڈیلی پاکستان آن لائن) خوشی کپور کے ایک لاکھ سے زیادہ فالورس ہیں اور اکاونٹ ویریفائیڈ ہے۔ حالانکہ وہ صرف 409 لوگوں کو فالو کر رہی ہیں۔ بالی ووڈ کی آنجہانی اداکارہ شری دیوی اور بینی کپور کی بیٹیاں جھانوی کپور اور خوشی کپور سب سے مشہور …
Read More »نیب عفریت کی طرح سرمایہ داروں کو نگل رہا ہے، ملک کی ترقی کے لیے نیب کو بند کرنا ہوگا، سلیم مانڈوی والا
نیب عفریت کی طرح سرمایہ داروں کو نگل رہا ہے، ملک کی ترقی کے لیے نیب کو بند کرنا ہوگا، سلیم مانڈوی والا اسلام آباد 23 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ نیب کا کاروباری برادری سے کوئی تعلق نہیں اور …
Read More »اس وقت بھارت سے بات چیت کا کوئی ماحول نہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
ملتان 23 دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت سے فوری بات چیت کا امکان مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے ساتھ بیک چینل ڈپلومیسی کی گنجائش نہیں، بھارت مقبوضہ کشمیر میں مظالم ، بنیادی انسانی حقوق کی پامالی اور ڈبل لاک ڈاؤن ختم …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
