Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 127)

صفحۂ اول

ازبک سفیر کا کارپٹ ایسوسی ایشن کا دورہ ——ازبکستان میں سنگل کنٹری نمائشوں کاانعقاد کرایا جائے: چیئرمین عتیق الرحمان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں ازبکستان کے سفیر علی شیر توقتا یف نے پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر پاکستان کے ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات سمیت باہمی تجارت کے فروغ کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال …

Read More »

سابق رکن قومی اسمبلی علی حسن گیلانی کار حادثے میں جاں بحق

احمد پور شرقیہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بہاولپور کی تحصیل احمدپور شرقیہ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی علی حسن گیلانی کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کے ساتھ کار میں سوار چار افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں ٹی ایچ کیو ہسپتال احمدپور شرقیہ منتقل کردیا گیا۔ریسکیو …

Read More »

مسرت جمشید چیمہ نے پارٹی کی موجودہ قیادت کو اہم مشورہ دیدیا

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستا ن تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے پارٹی کی موجودہ قیادت کو جیلوں میں قید رہنمائوں سے پارٹی اور سیاسی معاملات میں مشاورت کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما جو اس وقت ناحق قید میں ہیں …

Read More »

سیاسی پولرائزیشن معاشرے ،معیشت کیلئے زہر قاتل ہے :پنجاب بار کونسل

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین چودھری بابر وحید نے کہا ہے کہ سیاسی پولرائزیشن معاشرے اور معیشت کیلئے زہر قاتل ہے ،حکومت اور اپوزیشن کو معاملات کے حل کیلئے ایک میز پر بیٹھنا ہوگا ، وکلاء قیادت حالات میں سدھار لانے کیلئے اپنا مثبت کردار …

Read More »

ہندوستان میں ایڈ شیران کے کنسرٹس کی تیاری، چھ شہروں میں پر فارمنس کی تیاری

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) : عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ایڈ شیران 2025 میں ہندوستان کے چھ شہروں میں اپنے میوزک کے ساتھ پر فارم کریں گے۔ ایڈ شیران مارچ 2024 میں ممبئی میں اپنے کنسرٹ کے بعد ہندوستان کے اپنے سب سے بڑے دورے پر جانے والے ہیں، …

Read More »

قومی کرکٹر فہیم اشرف کی اہلیہ کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش

نمائندہ خصوصی شہزاد رحمت پھولنگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹر فہیم اشرف کی اہلیہ کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے ، خوشی سے نہال اہل خانہ نے منوں مٹھائی تقسیم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر کے والد رانا محمد اشرف نے بتایا کہ ان کے بیٹے قومی …

Read More »

پی ٹی آئی کے پاس ڈی چوک میں رات گزارنے کے انتظامات تھے ؟رانا ثنا اللہ نے بتا دیا

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آئن لائن )وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ قیادت کو رائے دوں گا خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اچھا فیصلہ نہیں ہو گا، خیبر پختوانخواہ میں صورتحال خراب،گورنر راج کسی قیمت پرنہیں لگاناچاہیے۔نجی ٹی وی کو انٹر ویو میں رانا ثنا …

Read More »

ڈیڈ لائن تک 26 ہزار وی پی این رجسٹر ہوئے:پی ٹی اے

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک کی رجسٹریشن کیلئے دی گئی مہلت تک 26ہزار وی پی این رجسٹر ہوئے۔وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی اے کووی پی این کی رجسٹریشن کیلئے تیس نومبر کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی اور اس کے بعد غیر رجسٹرڈ وی …

Read More »
Skip to toolbar