Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 126)

صفحۂ اول

میانوالی :تھانے پرخوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام ،4مارے گئے

بیس سے زائد خوارجی دہشتگردوںنے تھانے کی عمارت پر راکٹ لانچر ، ہینڈ گرینیڈ بھی پھینکے، دو اہلکار زخمی لاہور/میانوالی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب پولیس کے جوانوں نے تھانہ چاپری میانوالی پر خوارجی دہشتگردوں کا اچانک حملہ ناکام بنا دیا ،پولیس کی جوابی فائرنگ سے 4دہشتگرد ہلاک ہو …

Read More »

دھرنے والے جس دن جوتیاں چھوڑ کر بھاگے سٹاک مارکیٹ اوپر چلی گئی: احسن اقبال

 حکومتوں کو چلنے نہیں دیا گیا، جب ملک ترقی کرنے لگتا ہے ٹانگیں کھینچی جاتی ہیں:وفاقی وزیر نارووال(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ دھرنے پاکستان کی معیشت کے لئے زہر ہیں ،24نومبرکواسلام آباد میں جس دن کال دی گئی …

Read More »

شاہدرہ :میاں بیوی نے مبینہ گھریلو جھگڑے پر زہریلی گولیاں نگل کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

ماجد ،جمیلہ بی بی کی لاشیں مردہ خانے منتقل ، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)شاہدرہ کے علاقے فضل پارک میں میاں بیوی نے مبینہ طور پر گھریلو جھگڑے پر زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ایدھی فائونڈیشن کے ترجمان …

Read More »

فتنہ گروہ کی پسپائی سے عوام کو ریلیف دینے کے معاملات میں مزید تیزی آئیگی: شہباز شریف

اوورسیز پاکستانیز دل کے انتہائی قریب ہیں ،وزیر اعظم سے وائس چیئرپرسن او پی سی پنجاب بیرسٹر امجد ملک کی ملاقات لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)وائس چیئر پرسن اورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب اور چیف کوارڈی نیٹر انٹرنیشنل افئیرز بیرسٹر امجد ملک نے وزیراعظم شہباز شریف سے لاہور میں ملاقات کی …

Read More »

چورنے مسجد کو بھی نہ بخشا ،چندے کاڈبہ اٹھا کر لے گیا

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقہ داروغہ والا میں زیرتعمیر مسجد کے چندے کا ڈبہ چوری ہوگیا۔واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔ ملزم نے سکیورٹی گارڈ کو بہانے سے مسجد کے اندر بھیجا اور ڈبہ اٹھا کر فرار ہوگیا۔منظر عام پر آنے والی فوٹیج میں …

Read More »

ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز سست روی کا شکار

اسلام آباد/لاہور/کراچی/پشاور( ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز ایک بار پھر سست روی کا شکار رہیں جس کے باعث صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ ا، آن لائن کاروبار ،ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور بیرون ممالک آئی ٹی کی سروسز دینے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا …

Read More »

جے شاہ نے آئی سی سی چیئرمین کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی چیئرمین شپ سنبھال لی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جے شاہ نے آئی سی سی کے چیئرمین کی حیثیت سے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی ، جماعت کو ختم کرنے کیلئے بشری بی بی کافی ہے: عظمی بخاری

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ جتھوں سے فیڈریشن پر چڑھائی کرنے سے این آر او نہیں ملتے،تحریک انصاف کی موجودہ لیڈرشپ بزدلی کے آخری درجے پر فائز ہے،کارکنوں کو چھوڑ کر بھاگنے والے اب کس منہ سے کارکنوں کا دم بھر رہے،پی …

Read More »
Skip to toolbar