لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور سمیت ملک کے کئی شہروں میں انٹرنیٹ کی سست روی برقرار ہے۔ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست روی کے باعث صارفین کو سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے جس کی وجہ سے طلبہ اور فری لانسرز کی بڑی تعداد شدید …
Read More »بھارت نظر انداز،بنگلہ دیش نے پاکستان سے 25ہزار ٹن چینی خرید لی
اسلام آباد/ڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیش نے کئی دہائیوں بعد پاکستان سے چینی کی خریداری کی ہے ،25ہزار ٹن اعلی معیار کی چینی آئندہ ماہ کراچی پورٹ سے بنگلہ دیش کی چٹاگانک پورٹ پر پہنچ جائے گی۔ میڈیا رپورٹ میں سفارتکاروں کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ کئی …
Read More »ٹک ٹاک نے ایک اور زندگی نگل لی
ٹک ٹاک کے بخار میں مبتلا نوبیاہتا دلہن گولی چلنے سے جاں بحق فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نوبیاہتا دلہن ٹک ٹاک بناتے ہوئے پستول سے گولی چلنے کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق 18 سالہ فاطمہ کی تین روز قبل شادی ہوئی تھی، افسوسناک واقعہ جڑانوالہ …
Read More »گورنر خیبرپختونخوا ہ کی جامعات چانسلر کی کرسی خطرے میں
گورنرکو جامعات چانسلرکے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ پشاور( ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبرپختونخوا ہ حکومت نے گورنر کو جامعات چانسلرکے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ،مجوزہ ترمیمی بل کے تحت صوبے کی جامعات کے چانسلراب گورنر نہیں بلکہ وزراعلی ہوں گے۔۔صوبائی وزیر قانون نے خیبر پختونخوا ہ …
Read More »جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14دسمبر کو طلب
لاہور،بلوچستان ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری زیر غور آئے گی،ذرائع اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14دسمبر کو طلب کرلیا جس میں لاہور اور بلوچستان ہائیکورٹس میں ججز کی کی تقرریوں پر غور ہوگا۔ میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے …
Read More »پنجاب کابینہ کا 20واں اجلاس آج ہوگا
ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں مختلف منصوبوں ،فنڈز کی منظوری دی جائے گی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 20واں اجلاس آج منگل کے روز ہوگا۔ کابینہ کے اجلاس کے لئے 66نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔اجلاس میں اقلیتوں کے …
Read More »حج درخواستوں کی تاریح میں توسیع ہو گی یا نہیں ، فیصلہ آج
اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )سرکاری حج سکیم کی درخواستیں جمع کرانے کی 3دسمبر آخری تاریخ ہے تاہم اس میں توسیع کا امکان ہے ۔ترجمان مذہی امور کے مطابق ملک بھر سے 54 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو ئی ہیں اور آج آخری روز مزید اضافے کا امکان …
Read More »پاکستان کی ترقی کے لیے مستحکم زرعی معیشت ناگزیر ہے: جہانگیر خان ترین
چینی کی صنعت ملکی اقتصادی بنیاد کو مضبوط ، مقامی ضروریات پوری کرنے سمیت قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے ملتان ( ڈیلی آن لائن پاکستان)نامور سماجی و کاروباری شخصیت جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے لیے مستحکم زرعی معیشت ناگزیر ہے، …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
