Breaking News
Home / صفحۂ اول (page 120)

صفحۂ اول

پی پی 139ضمنی انتخاب (کل )،مسلم لیگ (ن) ، پی ٹی آئی میں کانٹے کے مقابلے کا امکان

شیخوپورہ( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی اوروفاقی وزیر رانا تنویر حسین کے بھائی رانا افضال حسین کے انتقال سے خالی ہونے والے حلقہ پی پی 139میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ آج ہو گی ، حلقے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف …

Read More »

دورۂ جنوبی افریقا کے لیے پاکستان کے اسکواڈز کا اعلان،

 دورۂ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈزکا اعلان۔ 10 دسمبر سے 7 جنوری تک اس دورے میں پاکستان ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ کھیلے گی۔ ٹیسٹ اسکواڈ میں فاسٹ بولر محمد عباس کی واپسی۔ ورک لوڈ منیجمنٹ مدنظر رکھتے …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ کی فراہمی کا (کل سے )سے آغاز

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف لائیو سٹاک کارڈ کی فراہمی کا 5دسمبر سے آغاز ہوگا۔کارڈ کے ذریعے چار ماہ کے لئے بلا سود قرضہ جات کی سہولت میسر ہو گی ۔ فی جانور ستائیس ہزار روپے قرض کی فراہمی ہو گی جبکہ مجموعی طور پر …

Read More »

نومبر میں صحت،ملبوسات، جوتوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا

صحت کے انڈیکس میں ماہانہ 2.4 فیصد ،سالانہ 13.1 فیصد اضافہ ہو لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ ماہ نومبر میں ملبوسات اور جوتوں کے سب انڈیکس میں ماہانہ 3.1 فیصد جبکہ سالانہ اضافہ 15.6 فیصد ریکارڈ کیا گیا ۔ رپورٹ کے مطابق جوتوں کی قیمتوں میں ایک ماہ میں 13 …

Read More »

سعودی ولی عہد نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

ولی عہد کا چھ ماہ میں شہباز شریف سے پانچویں ملاقات پر خوشی کا اظہار ریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔وزیراعظم شہباز شریف نے ون واٹر سمٹ کے …

Read More »

آخری کارڈ اب بھی میرے پاس ،ابھی استعمال نہیں کروں گا: عمران خان

اسلام آباد میں جو کارروائی کی گئی، وہ سانحہ لال مسجد سے بھی بڑا سانحہ کردیا گیا بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے عمران خان کی گفتگو کے حوالے سے آگاہ کیا راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے …

Read More »

دنیا کی100با اثر خواتین کی فہرست میں دو پاکستانی بھی شامل

حدیقہ کیانی شوبز سمیت انسانی حقوق ،ماہ رنگ بلوچ کیلئے انسانی حقوق کیلئے آواز اٹھانے کااعتراف اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی جانب سے سال 2024 کی دنیا بھر کی بااثر خواتین کی فہرست جاری کردی گئی جس میں دو پاکستانی خواتین کو …

Read More »

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا سندس فاؤنڈیشن کا دورہ،زیر علاج بچوں میں تحائف تقسیم

سندس فاؤنڈیشن تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے ناقابل فراموش خدمات انجام دے رہی ہے’سپیکر ملک محمد احمد خان لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے سندس فاؤنڈیشن کا دورہ کیا، زیر علاج مریضوں کی عیادت کی اور ان میں تحائف تقسیم کیے۔ سپیکر ملک محمد …

Read More »
Skip to toolbar