سینیٹر عرفان صدیقی نے مذاکرات ختم کیے جانے کی تصدیق کردی اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پی ٹی آئی کے مذاکراتی عمل سے باہر نکلنے اور وزیراعظم کی جانب سے دوبارہ بات چیت کی پیشکش کو مسترد کیے جانے پر حکومت نے بھی مذاکراتی عمل ختم کر دیا۔حکومت اور …
Read More »آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025 کےلیے15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں 19 فروری سے 9 مارچ تک منعقد ہوگی۔ پی سی بی کے پاس اسکواڈ میں تبدیلی کے لیے 11 فروری تک کا وقت ہے اس کے بعد تبدیلی کی …
Read More »سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 10خوارج جہنم واصل
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سکیورٹی فورسز نے 30اور 31جنوری کو خیبر پختونخوا میں مختلف آپریشنز کے دوران 10خوارج کو جہنم واصل کر دیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کھلاچی میں …
Read More »قذافی سٹیڈیم کی تعمیر مقررہ وقت میں مکمل ،وزیر اعظم شہباز شریف 7فروری کو افتتاح کریں گے’محسن نقوی
چیمپئنز ٹرافی ہم سب کے لئے اہم ایونٹ ہے ،آئی سی سی سے ملنے والے پاسز پاسسز کی جگہ اسکا ریونیو لیں گے لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ وعدے کے مطابق قذافی سٹیڈیم کی تعمیر کو مقررہ وقت میں مکمل …
Read More »کرم میں سرکاری قافلے پر فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر اور تین پولیس اہلکار زخمی
زخمی اسسٹنٹ کمشنر ریونیو سعید منان کو آپریشن تھیٹر منتقل کردیا گیا پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپر کرم میں دو قبائل کے درمیان جنگ بندی کے لیے آنے والے سرکاری قافلے پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر کرم سمیت تین پولیس اہل کار زخمی ہوگئے۔ایس ایچ او کے مطابق اپر …
Read More »ڈنمارک کی معروف کاروباری شخصیت ندیم الٰہی کی ایم ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن سے ملاقات
ڈنمارک کی زرعی ترقی ،ٹیکنالوجی ٹرانسفر پر تبادلہ خیال،ٹیکنالوجی ٹرانسفر کے لیے مشترکہ اقدامات اور تعاون کی یقین دہانی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا نے کہا ہے کہ زرعی پیداوار میں اضافے اور فوڈ سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، اقتصادی و سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ اقتصادی اور سکیورٹی تعاون سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم ہائوس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سفیر کو چینی سال نو کی مبارکباد دی اور …
Read More »وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کی پہلی ای وی بس سروس کا افتتاح کردیا
لاہور (ا ین این آئی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے پاکستان کی پہلی مکمل ای وی بس سروس کا افتتاح کردیا۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے الیکٹرک بس میں سواری کی اور تفصیلی معائنہ بھی کیا ، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر نے ای وی بس کے بارے میں وزیراعلی کو …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
