Breaking News
Home / پاکستان / پاک فوج دشمن کو ہر طرح کے خطرات میں موثر جواب دینے کےلئے تیار ہے ، جنرل قمر جاوید باجوہ

پاک فوج دشمن کو ہر طرح کے خطرات میں موثر جواب دینے کےلئے تیار ہے ، جنرل قمر جاوید باجوہ

پاک فوج دشمن کو ہر طرح کے خطرات میں موثر جواب دینے کےلئے تیار ہے ، جنرل قمر جاوید باجوہ

پاکستان کی سلامتی،جغرافیائی سرحدوں کے دفاع کیلئے تمام اقدامات بروئے کارلائیں گے ، جنرل قمر جاوید باجوہ کا جہلم میں افسران سے خطاب

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاک فوج دشمن کو ہر طرح کے خطرات میں موثر جواب دینے کےلئے تیار ہے ،پاکستان کی سلامتی،جغرافیائی سرحدوں کے دفاع کیلئے تمام اقدامات بروئے کارلائیں گے۔

منگل کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے جہلم کے قریب فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ کیا ۔

آرمی چیف نے اسٹیٹ آف دی آرٹ وی ٹی فورٹینک کاعملی مظاہرہ دیکھا۔ آرمی چیف نے افسروں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاک فوج درپیش چیلنجزاورعلاقائی خطرات سے بخوبی آگاہ ہے،مادروطن کے دفاع کیلئے اندرونی اوربیرونی چیلنجزپرتوجہ مرکوزہے۔

انہوں نے کہاکہ دشمن کوہرطرح کے خطرات میں مؤثرجواب دینے کیلئے تیارہیں۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان کی سلامتی،جغرافیائی سرحدوں کے دفاع کیلئے تمام اقدامات بروئے کارلائیں گے۔

پاک فوج کے سربراہ نے کہاکہ دشمن کے مذموم عزائم کوخاک میں ملانے کیلئے مکمل دفاعی صلاحیت موجودہے۔ آرمی چیف نے کہاکہ آرمی چیف نے ٹینکوں کے مظاہرے،جوانوں کے پیشہ ورانہ معیارکی تعریف کی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق وی ٹی فور ٹینک آرمرڈ کور میں آلخالد ون کے بعد شاندار اضافہ ہے،یہ ٹینک دشمن کے مزموم مقاصد سے نمٹنے میں پاکستان کی مجموعی دفاعی صلاحیت کی مضبوطی میں اہم اضافہ ہے.

User Rating: Be the first one !

About Muzaffar Ali

Check Also

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے 307افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

مجموعی طور پر 74گھروں کو نقصان پہنچا ،63جزوی طور پر متاثر ہوئے ،11گھر مکمل طور …

پنجاب کے وسائل کے پی حکومت، عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں: مریم کا علی امین کو فون

لاہور: (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور …

سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دالخراش اورافسوسناک سانحہ ہے ‘ نواز شریف

دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ‘ صدر پاکستان …

امیربالاج قتل کیس ،نامزد ملزم گوگی بٹ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی سیشن عدالت نے امیربالاج قتل کیس میں نامزد ملزم عقیل …

پنجاب کے دریائوں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب

تربیلا 98فیصد، منگلا 68فیصد بھر گیا، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی ہدایات جاری کردیں …

چین کا لیٹن آٹو گروپ پنجاب میں ای وی سمال کار مینوفیکچرنگ کا کارخانہ لگائے گا،شافع حسین

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے …

Skip to toolbar