Breaking News
Home / پاکستان / شوبز شخصیات کااقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اجاگر کرنے پر ترکی کے صدر کو خراج تحسین

شوبز شخصیات کااقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اجاگر کرنے پر ترکی کے صدر کو خراج تحسین

شوبز شخصیات کااقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اجاگر کرنے پر ترکی کے صدر کو خراج تحسین

ترکی نے ہر موقع پر پاکستان کےساتھ کھڑے ہو کر اورموقف کی تائید کر کے اسلامی برادر ملک ہونے کا ثبوت دیا ہے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) شوبز شخصیات نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اجاگر کرنے پر ترکی کے صدر طیب اردگان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی نے ہر موقع پر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہو کر اور اس کے موقف کی تائید کر کے اسلامی برادر ملک ہونے کا ثبوت دیا ہے ۔

اداکار قوی خان ، جاوید شیخ ،احسن خان ثنا، مائرہ خان ،شبنم مجید ،عائزہ خان ،دانش تیمور ،عدنان جیلانی اور اشرف خان نے اپنے بیان میں کہا کہ ترکی کے صدر طیب ادرگان نے خود کو امت مسلمہ کے لیڈر کے طور پر منوایا ہے ،ترکی کی قیادت نے ہمیشہ مظالم کا شکار مسلمان ممالک کے لئے آواز بلند کی ہے جس پر انہیں جتنا بھی خراج تحسین پیش کیاجائے وہ کم ہے ۔ انہوںنے کہا کہ وزیراعظم عمران خان بھی 25ستمبر کو اقوام متحدہ میں اپنے خطاب کے دوران دنای کے سامنے کشمیر کے مسئلے اور بھارت کی دہشتگردی کو اجاگر کریں گے جس سے مظلوم کشمیریوں کو مضبوط سفارتی مدد میسر آئے گی۔

#کشمیر، #قوی_خان، #احسن_خان، #جاویدشیخ، #مائرہ_خان، #شبنم_مجید، #ترکی، #طیب_اردگان، #اقوام_متحدہ،

User Rating: Be the first one !

About Muzaffar Ali

Check Also

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے 307افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

مجموعی طور پر 74گھروں کو نقصان پہنچا ،63جزوی طور پر متاثر ہوئے ،11گھر مکمل طور …

پنجاب کے وسائل کے پی حکومت، عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں: مریم کا علی امین کو فون

لاہور: (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور …

سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دالخراش اورافسوسناک سانحہ ہے ‘ نواز شریف

دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ‘ صدر پاکستان …

امیربالاج قتل کیس ،نامزد ملزم گوگی بٹ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی سیشن عدالت نے امیربالاج قتل کیس میں نامزد ملزم عقیل …

پنجاب کے دریائوں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب

تربیلا 98فیصد، منگلا 68فیصد بھر گیا، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی ہدایات جاری کردیں …

چین کا لیٹن آٹو گروپ پنجاب میں ای وی سمال کار مینوفیکچرنگ کا کارخانہ لگائے گا،شافع حسین

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے …

Skip to toolbar