Breaking News
Home / شوبز / ہم کسی پر سبقت کے لیے فلمزنہیں بناتے،اکشے کمار

ہم کسی پر سبقت کے لیے فلمزنہیں بناتے،اکشے کمار

ہم کسی پر سبقت کے لیے فلمزنہیں بناتے،اکشے کمار
بمبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بولی وڈ کے ورسٹائل اداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ ہم فلمیں انڈسٹری میں کسی پر فوقیت کے لیے نہیں بلکہ اپنے مداحوں کے لیے بناتے ہیں۔اور نہ ہی ہمارا مقصد کسی اداکار کو نیچا دکھانا ہوتا ہے۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ بھارتی فلمی صنعت میں ہم سب ایک ہیں ہمیں تقسیم نہ کریں۔ انڈسٹری سے وابستہ ہم سب لوگ اپنی فلمیں بہت محنت اور محبت سے بناتے ہیں اور ہمارا اولین مقصد اپنے مداحوں اور ناظرین کوخوش کرنا ہے۔اکشے کا کہنا تھا کہ میں صرف اپنے کام پر توجہ دیتا ہو اور میرا مقصد صرف اور صرف اپنے کام میں زیادہ سے زیادہ بہتری لانا ہوتا ہے، میں کمپنی ٹیشن اور نمبر گیم پر یقین نہیں رکھتا۔

User Rating: Be the first one !

About Muzaffar Ali

Check Also

محکمہ صنعت و تجارت اور چین کی کمپنی کے مابین پنجاب میں لیتھیئم بیٹریاں بنانے کا پلانٹ لگانے کا معاہدہ

شافع حسین کا چین میں لیتھیئم بیٹریاں بنانے والے کارخانے کادورہ،بیٹریوں کی تیاری کے مختلف …

چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی گرفتاری کے معاملے پر جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضا گیلانی نے سینیٹر …

ملک میں ایل این جی کی کوئی قلت نہیں ، وزیرپٹرولیم

گیس کی یکساں قیمت مقرر ہونے تک مسائل موجودرہیں گے، مصدق ملک کا قومی اسمبلی …

وفاقی وزیر اطلاعات کا ترکیہ کے قومی ٹی وی چینل”ٹی آر ٹی ورلڈ” ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

پاکستان اور ترکیہ میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، پاکستان میں ترکیہ کے ڈرامے اور …

سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو 9 مئی کے 85 ملزمان کو سزا سنانے کی مشروط اجازت

جن ملزمان کو سزائوں میں رعایت مل سکتی ہے وہ دیکر رہا کیا جائے، جن …

اسرائیل کی ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری

تل ابیب(ڈیلی پاکستان آن لائن )شام کا دفاعی نظام تباہ کرنے کے بعد اسرائیل نے …

Skip to toolbar